تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جھیلی" کے متعقلہ نتائج

جھیلی

خوشہ، گُچھا، لڑی

جھیلی چھوڑْنا

(قبالت) ولادت سے تھوڑی دیر پہلے حمل کا سمٹ کر پیٹ کے نچلے حصے میں آ جانا

جھیلی دِلْوانا

جھیلی دینا (رک) کا تعدید ۔

جھیلی آنا

(قبالت) جھیلی یا آون کا پیٹ سے خارج ہونا

جھیلی دینا

(قبالت) بچہ پیدا ہونے کے وقت حاملہ کے پیٹ کو اوپر سے پکڑ کر آہستہ آہستہ نیچے حرکت دینا یا سوتنا تاکہ بچہ نیچے اترے اور کھسک کر جلدی باہر آ جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جھیلی کے معانیدیکھیے

جھیلی

jheliiझेली

وزن : 22

موضوعات: قبالت قبالت

  • Roman
  • Urdu

جھیلی کے اردو معانی

  • (قبالت) جِھلّی کا وہ غلاف جس میں بچہ ماں کے پیٹ میں رہ کر پرورش پاتا ہے اور جو ولادت کے وقت پھٹ جاتا ہے، آون، بچہ دانی برقعہ، جیری
  • خوشہ، گُچھا، لڑی

شعر

Urdu meaning of jhelii

  • Roman
  • Urdu

  • (qabaalat) jhillii ka vo Galaaf jis me.n bachcha maa.n ke peT me.n rah kar paravrish paata hai aur jo vilaadat ke vaqt phaT jaataa hai, aavan, bachchaadaanii burqaa,
  • Khoshaa, guchhaa, la.Dii

English meaning of jhelii

  • suffered, tolerated

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جھیلی

خوشہ، گُچھا، لڑی

جھیلی چھوڑْنا

(قبالت) ولادت سے تھوڑی دیر پہلے حمل کا سمٹ کر پیٹ کے نچلے حصے میں آ جانا

جھیلی دِلْوانا

جھیلی دینا (رک) کا تعدید ۔

جھیلی آنا

(قبالت) جھیلی یا آون کا پیٹ سے خارج ہونا

جھیلی دینا

(قبالت) بچہ پیدا ہونے کے وقت حاملہ کے پیٹ کو اوپر سے پکڑ کر آہستہ آہستہ نیچے حرکت دینا یا سوتنا تاکہ بچہ نیچے اترے اور کھسک کر جلدی باہر آ جائے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جھیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جھیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone