تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَٹکھیلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹکھیلی کے معانیدیکھیے
اَٹکھیلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اٹھلائی ہوئی حالت
- (مجازاً) شوخی، شرارت، ناز و انداز، محبوبانہ كیفیت، فسوں ساز
شعر
نہ اٹکھیلی سے چل ہوتے ہیں صدمے
دل شیخ و برہمن پر ہزاروں
ہے قیامت تمہاری اٹکھیلی
حشر اے جان من بپا نہ کرو
موج دریا تو کب اٹکھیلی سے یوں چلتی ہے
پر تری کبک دری چال اڑا لیتا ہے
English meaning of aTkhelii
Noun, Feminine
- (metaphorical) playfulness, gambol, coquetry
अटखेली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- इठलाई हुई स्थित
- (लाक्षणिक) चंचलता, शोख़ी, शरारत, नाज़-ओ-अंदाज़
اَٹکھیلی کے مترادفات
اَٹکھیلی کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَٹکھیلی)
اَٹکھیلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔