تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چیلی" کے متعقلہ نتائج

چیلی

چیلا (رک) کی تانیث

چَیلی

لکڑی کا چھوٹا ٹکڑا، جو لکڑی چیرنے یا پھاڑنے کے بعد نکلتا ہے، چھوٹا چیلا

چیلی چاپڑ

عقیدت مند، مریدان، شاگردان، پیرو

پاپ چیلی

ایک بیلدار پودا ، لاط : Clypea Hernandifolia .

اردو، انگلش اور ہندی میں چیلی کے معانیدیکھیے

چیلی

cheliiचेली

وزن : 22

دیکھیے: چیلا

چیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چیلا (رک) کی تانیث
  • چھوٹا چیلا، بندہ غلام، ملازم، شاگرد، کسی پیر یا گرو یا فقیر کا مرید، عقیدت مند، پیرو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chelii

Noun, Feminine

  • disciple-fem.
  • female disciple

چیلی کے مترادفات

چیلی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone