تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھیلی" کے متعقلہ نتائج

ڈھیلی

ڈِھیلی

وہ اشیا جو کھینچ کر یا طاقت لگا کر نہ باندھی گئی ہو، جو کسّی ہوئی نہ ہو، نرم، لچکدار، لوچدار، بے جان، کمزور، ضعیف، سست، کاہل، پلپلی

ڈِھیلی ڈِھیلی

بہت کشادہ ، بہت چوڑی ، کُھلی ہوئی ، ڈھیلی ڈھالی.

ڈِھیلی دینا

اغماض کرنا، باگیں چھوڑنا، مہلت دینا، خبر نہ لینا، تأمل کرنا، تاخیر کرنا، بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، مرضی پر چھوڑ دینا، آزادی دینا

ڈِھیلی ڈالْنا

اغماض کرنا، باگیں چھوڑنا، مہلت دینا، خبر نہ لینا، تأمل کرنا، تاخیر کرنا، بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، مرضی پر چھوڑ دینا، آزادی دینا

ڈِھیلی ڈھالی

ڈھیلا ڈھالا (رک) کی تانیث.

ڈِھیلی چَٹان

نرم مٹی کا ٹیلا سلیٹ سے مشابہ ایک قسم کا نرم پتھر جس کے آسانی سے باریک پرت ہو جاتے ہیں ، شیل.

ڈِھیلی زَناخ

سست و کاہل عورت.

ڈِھیلی چھوڑْنا

اغماض کرنا، باگیں چھوڑنا، مہلت دینا، خبر نہ لینا، تأمل کرنا، تاخیر کرنا، بے پروائی کرنا، توجہ نہ کرنا، مرضی پر چھوڑ دینا، آزادی دینا

ڈِھیلی بَتِّیسی

مصنوعی دانت جو پوری طرح منہ میں جمے ہوئے نہ ہوں.

ڈِھیلی رَسّی چھوڑْنا

ڈھیلی ڈوری چھوڑنا جو زیادہ مستعمل ہے

ڈِھیلی ڈوری چھوڑْنا

کسی شخص کو اس کی مرضی پر چھوڑ دینا، اختیار دینا، آزادی دینا

پَتلُون ڈِھیلی ہونا

گھبرانا، ڈر جانا

چُول ڈِھیلی ہونا

دماغ چل جانا ، پاگل ہونا ؛ تلّون پیدا ہونا ؛ بد مزاجی کی کیفیت طاری ہونا ، بے سبب غصہ آ جانا.

کَمَر ڈِھیلی ہونا

پست ہمّت یا بزدل ہونا ؛ نامرد ہونا .

گِرَہ ڈِھیلی کَرْنا

پیسہ خرچ کرنا

گِرَفْت ڈِھیلی ہونا

بندش کمزور ہو جانا ، پکڑنے کی قوت کم ہو جانا .

رَگیں ڈِھیلی ہونا

زیر ہونا ، قابو میں آنا .

چُولیں ڈِھیلی ہونا

تھک کر چور ہو جانا ، خستہ حال ہو جانا ؛ بے ربط ہونا ، غیر موبوط ہونا ؛ کمزور ہونا، نڈھال ہو جانا، درماندہ ہونا.

ریخیں ڈِھیلی ہونا

چُولیں ہل جانا ، جوڑ جوڑ ہل جانا ، تھک جانا ؛ مایوس ہو جانا.

نَبْضیں ڈِھیلی ہونا

حواس باختہ ہونا ، اُمید منقطع ہونا

چولیں ڈھیلی ہو جانا

سخت محنت کرنے سے یا دوڑنے سے تھک جانا

کُچْھ تو گیہُوں گِیلے، کُچھ جَنْدری ڈھیلی

بہانہ باز عورت کے متعلق کہتے ہیں، کام نہ کرنے کے سو بہانے

پونگْڑی ڈِھیلی ہو جانا

(بازاری) ہمت پست ہو جانا.

ڈور ڈھیلی چھوڑنا

کسی کی طرف سے غافل ہو جانا، کسی کو آزاد چھوڑ دینا، مہلت دینا

لگام ڈھیلی رکھنا

لگام کو کھینچ کر نہ رکھنا، گھوڑے کو قدم قدم چلانے کے لئے یا سرپٹ دوڑانے کے لئے ایسا کرتے ہیں

گِرَفْت ڈِھیلی پَڑْنا

پابندی کم ہو جانا ، تسلط کمزور ہو جانا .

چُولیں ڈِھیلی کَرْنا

حال سے بے حال کر دینا ، تباہ و برباد کر دینا ، مار مار کر براحال کر دینا ، اوسان خطا کر دینا ، انجر پنجر ہلا دینا ، کس بل نکال دینا

کَمَر ڈِھیلی کَرْنا

کمر ڈھیلی ہونا (رک) کا تعدیہ ؛ ہمت ہار دینا ، جوا چھوڑ دینا .

ڈوری ڈِھیلی چھوڑْنا

کسی کی طرف سے غافل ہوجانا، نگرانی چھوڑدینا .

باگ ڈِھیلی چھوڑْنا

باگ کسنے میں کمی کرنا تاکہ گھوڑا خوب دوڑے

رَسِّی ڈِھیلی کَرْنا

بندش کھولنا، آزاد کرنا، درگزر کرنا

باگ ڈِھیلی کَرنا

باگ کسنے میں کمی کرنا تاکہ گھوڑا خوب دوڑے

گِرَفْت ڈِھیلی کَرنا

ہاتھ سے چھوڑ دینا ، رہا کرنا ، ڈھیل دینا .

رَسّی ڈِھیلی چھوڑْنا

مہلت دینا، ڈھیل دینا، چشم پوشی کرنا

چُولیں ڈِھیلی پَڑْ جانا

نظم و ضبط خراب ہو جانا ، درماندہ ہو جَانا ، کمزور ہو جانا ، بنیاد ہل جانا ، منتشر ہو جانا.

چُول چُول ڈِھیلی کَرْنا

حلیہ بگاڑ دینا، انجر پنجر ہلا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھیلی کے معانیدیکھیے

ڈھیلی

Dheliiढेली

وزن : 22

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone