تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَن٘بیلی" کے متعقلہ نتائج

چَن٘بیلی

ایک مشہور خوشبودار پھول یا اس کا پودا ، یہ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے پھولوں سے تیل اور عطر بنایا جاتا ہے پھولوں سے بسے ہوئے تیل کو چن٘بیلی کا تیل کہتے ہیں یہ دواؤں میں بھی کام آتا ہے ، یاسمین ، سمن.

چَن٘بیلی پُلاؤ

نفیس و عمدہ پلاؤ کی ایک قسم جو شاہان اودھ کے دستر خوان کی زینت ہوتا تھا .

چَن٘بیلی کا جال

چنبیلی کی شکل کے پھولوں کی کپڑے پر جا بجا کڑھائی یا ٹنکائی

پِیلی چَن٘بیلی

چن٘بیلی کی ایک قسم .

تَیل بیلا چَن٘بیلی مِسّی پُھلیل

لکھنؤ میں تیل بیچنے والے یہ آواز لگا کر تیل بیچنے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَن٘بیلی کے معانیدیکھیے

چَن٘بیلی

chambeliiचंबेली

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: پھول

چَن٘بیلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک مشہور خوشبودار پھول یا اس کا پودا ، یہ پھول سفید اور زرد ہوتا ہے پھولوں سے تیل اور عطر بنایا جاتا ہے پھولوں سے بسے ہوئے تیل کو چن٘بیلی کا تیل کہتے ہیں یہ دواؤں میں بھی کام آتا ہے ، یاسمین ، سمن.
  • آتش بازی کی ایک قسم جسے آگ لگانے پر چنبیلی کی شکل کے چھوٹے چھوٹے آتش پھول جھڑتے ہیں .
  • لون٘ڈیوں اور بان٘دیوں کے نام ؛ فرضی نام جو گستاخ اور بے ادب اور بدمزاج عورت کے حق میں بولتے ہیں .

English meaning of chambelii

Noun, Feminine

  • jasmine
  • the jasmine flower

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَن٘بیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَن٘بیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone