Search results
Saved words
Showing results for "jhaa.ii.n"
Meaning ofSee meaning jhaa.ii.n in English, Hindi & Urdu
English meaning of jhaa.ii.n
झाईं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शीशे की चमक, चेहरे पर पड़ने वाले चट्ठे
جھائِیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- عکس، سایہ، جھلک
- وہ نشان یا دھبا جو آنئے کی قلعی اترنے سے کہیں کہیں نمایاں ہو جائے
- آئینے کی صفائی یا جلا میں بخارات کی علامت جو اس کے دھندلے پن کا باعث ہو
- آئینے کی چمک کی پرچھائیں جو سورج کی کرن پڑنے سے پیدا ہو
- (صیقل گری) جلا کی چمک میں کہیں کہیں دھندلا پن جو بطور پرچھائیں معلوم ہو ایسی کیفیت کو جلا کا عیب سمجھا جاتا ہے، بادل
- جھائی، داغ، دھبّا
- (مجازاً) عیب کے نشان، خامیوں کی علامت
- ترمرہ، دُھندلاہٹ یا دھبّا جو آنکھوں کے سامنے نظر کی خرابی یا کمزوری سے آئے
- (دھنائی) روئی کے ریشوں کا غبار جو گلالا بناتے وقت دھنکی کی مضرب سے اڑ کر پھیلتا اور دور دور گرتا ہے
Rhyming words of jhaa.ii.n
Compound words of jhaa.ii.n
Showing search results for: English meaning of jhaain, English meaning of jhaayin
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (jhaa.ii.n)
jhaa.ii.n
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone