تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْچھائِیں" کے متعقلہ نتائج

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْچھائِیں کے معانیدیکھیے

پَرْچھائِیں

parchhaa.ii.nपरछाईं

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَرْچھائِیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں
  • اثر، عادات و خصائل کا پرتو، مثل
  • بھوت پریت کا برا سایہ
  • (مجازاََ) بے حقیقت بات، تصور یا تخیل جس کا حقیقت میں وجود نہ ہو

شعر

Urdu meaning of parchhaa.ii.n

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii chiiz ka) aks, saayaa, chhaa.o.n
  • asar, aadaat-o-Khasaa.il ka parto, misal
  • bhuut pret ka buraa saayaa
  • (mujaazaa) behaqiiqat baat, tasavvur ya taKhayyul jis ka haqiiqat me.n vajuud na ho

English meaning of parchhaa.ii.n

Noun, Feminine

परछाईं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • प्रतिच्छवि, प्रतिच्छाय, प्रतिबिंब, परछाँई, साया, अक्स
  • स्वभाव, आदत, प्रभाव
  • भूत-प्रेत का बुरा साया, बुरी आत्मा का प्रभाव
  • (लाक्षणिक) कल्पित या कल्पना की हुई कोई वस्तु जिसकी कोई वास्तविकता में नहीं होती

پَرْچھائِیں کے مترادفات

پَرْچھائِیں کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچھائِیں

(کسی چیز کا) عکس، سایہ، چھاؤں

پَرْچھائِیں نَہ پانا

۔ نشان نہ پانا۔ کھوج نہ پانا۔ پتا نہ پانا۔ ؎

پَرْچھائِیں پَڑْنا

عکس پڑنا، سایہ پڑنا، صحبت کا اثر ہونا، آسیب کا خلل ہونا، تھوڑی سی مشابہت ہونا، دوسرے کی وضع پر چلنا، پرچھاواں پڑنا

پَرْچھائِیں ڈالْنا

رک: پرچھانواں ڈالنا.

پَرْچھائِیں سے ڈَرْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھائِیں سے بھاگْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

دَوڑْتی پَرْچھائِیں

سراب، دھوکہ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْچھائِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْچھائِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone