تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دائیں" کے متعقلہ نتائج

دائیں

(کاشت کاری) غلَہ گاہنے کا عمل ، کھلیان پر بیل چلانے کا عمل.

دائیں ہاتھ کا کھایا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

دائیں ہاتھ کا کھانا حَرام ہے

عہد یا قسم کا ایک انداز کہ جب تک اپنے دعوے کو پورا نہ کر لوں، کھانا بہ منزلہ حرام ہے

دائیں بازُو

دایاں ہاتھ ، دست راست ، ہم نوا ؛ (سیاسیات) قدامت پسند جسامت.

دائیں سے

دھائیں سے، دھائیں کی آواز کے ساتھ.

دائیں بائیں دیکْھنا

اِدھر اُدھر دیکھنا، ہوشیار ہونا، چوکَنا ہونا

دائیں بائیں نِکَل جانا

کسی طرف نِکل کھڑا ہونا، کہیں چلے جانا

دائیں بائیں کَرْ دینا

چُھپا دینا، اِدھر اُدھر کر دینا

دائِیں دار

عُمر میں برابر، ہم عُمر.

دائیں بائیں

سیدھی اور اُلٹی جانب، دونوں طرف، اِدھر اُدھر

دائیں بائیں دے کَر نِکَل جانا

چکما یا دھوکا دے کر نکل جانا

دائِیں دینا

(کاشت کاری) دو یا دو سے زائد بیلوں کو ایک ساتھ جوت کر کھلیان روندوانا تاکہ غلَہ اور بھوسا الگ الگ ہو جائے

دائِیں چَلْنا

(کاشت کاری) دائیں چلانا (رک) کا لازم.

دائِیں چَلانا

(کاشت کاری) دو یا دو سے زائد بیلوں کو ایک ساتھ جوت کر کھلیان روندوانا تاکہ غلَہ اور بھوسا الگ الگ ہو جائے

دائیں بائیں کرنا

راستے سے ہٹانا، چھپانا، دور رکھنا

دائِیں آنکھ پَھڑَکْنا

داہنی آنکھ کی رگوں کا حرکت کرنا جو مرد کے لیے اچھا اور عورت کے لیے برا شگون خیال کیا جاتا ہے

ہَم چاہیں تِیرے دائیں کو ، تُم چاہو ہَمارے بائیں کو

(عور) عورتیں اس وقت بولتی ہیں جب کوئی کسی سے بیوفائی کرے ۔

داہنا دھووے بائیں کو، بایاں دھووے دائیں کو

ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں دائیں کے معانیدیکھیے

دائیں

daa.ii.nदाईं

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

دائیں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) غلَہ گاہنے کا عمل ، کھلیان پر بیل چلانے کا عمل.
  • دائیں (ی مج) کی تانیث.
  • دایاں (رک) کی مغیَرہ حالت ، داہنا.
  • (کاشت کاری) بیلوں کی جوڑی یا کئی جوڑیاں جو کھلیان رون٘دنے کے لیے جوے میں جڑی ہوں.
  • (کاشت کاری) وہ رسَی جو کھلیان رون٘دنے والے بیلوں کو برابر بان٘دھے اور بیچ کی کڑی سے جوڑے رہے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of daa.ii.n

Noun, Feminine

  • right

Adverb

  • right, to the right (hand or side)

दाईं के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (काशतकारी) बैलों की जोड़ी या कई जोड़ियां जो खलियान रौंदने के लिए जोई में जुड़ी हूँ
  • (काशतकारी) वो रस्से जो खलियान रौंदने वाले बैलों को बराबर बांधे और बीच की कड़ी से जोड़े रहे
  • (काशतकारी) गला गाहने का अमल, खलियान पर बैल चलाने का अमल
  • दाएं (य मज) की तानीस
  • दायां (रुक) की मुग़ीरह हालत, दाहिना
  • दाहिनी
  • बार; दफ़ा

क्रिया-विशेषण

  • दाहिनी ओर या तरफ़।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دائیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

دائیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words