تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَب" کے متعقلہ نتائج

ضَب

ایک صحرائی جانور، گوہ، سوسمار

ضَبے

ذبح، حلال کرنا

ظَبْیَہ

ہرنی ، مادہ ہرن.

ضَبْطی

قُرقی، جائداد وغیرہ بحقِّ سرکار ضبط ہو جانا، (مطلق) چھین لیا جانا

زَبانی

مُنھ سے کہی ہوئی یا کہی جانے والی (بات)، زبان سے بیان کِیا ہوا (تحریری کی ضد)

زَباں

(تصوّف) اسرارِ الٰہی کو کہتے ہیں

زَبُوں

معیار یا معمول سے گِرا ہوا، بیکار، ناکارہ

ضَبْط

تحمّل، برداشت، صبر

زَبان

مُنْھ کے اندر کا وہ عضو جس میں قوّتِ ذائقہ ہوتی ہے اور جو نُطق کا آلہ ہے، جیبھ

زَبانِیَہ

دوزخ کے مؤکل فرشتے، جو دوزخیوں کو دوزخ کی طرف دھکیلیں گے

زَبَر

املا کی وہ علامت جو عربی، اردو اور فارسی رسم الخط میں لکھی جانے والی دوسری زبانوں کے حرف کے اوپر ترچھے خط کی شکل میں درج کی جاتی ہے اور حرف کی اس حرکت کو ظاہر کرتی ہے جسے عرف عام میں بالائی حرکت کہتے ہیں

ذَبْح

شرعی طریقوں سے جانور کو حلال کرنا

ذَبْل

کچکڑا ، کچھوے کا چھلکا یا ہڈی (اس سے چھری اور چاقو کے دستے اور قلمدان وغیرہ بناتے ہیں). سیپ (بطور دوا بھی مستعمل).

ضَبْر

چمڑے سے بنی ہوئی ایک قسم کی بڑی ڈھال، جس کی آڑ لے کر حملہ آور سپاہی قلعے کے قریب جاتے تھے

زَبَد

جھاگ، کف

زَبُن

رک : زبون .

ضَبَّہ

لوہے یا لکڑی کا دستہ جو دروازے میں لگاتے ہیں

ذَبْذَبَہ

جھومنے یا ہلنے کی کیفیت ، اہتزار ، حرکت.

ضَبابَہ

کہر ، کہرا .

زَبابَہ

ایک قسم کا چوہا، جو گلہری سے قد میں چھوٹا ہوتا ہے اور اس کے جسم پر سرخی مائل روئیں ہوتے ہیں، یہ چوری میں ضرب المثل ہے

ضَباب

کہر، کہرا

زَباد

ایک خوشبو دار مادہ جو ایک ایسے جنگلی جانور کے نالہ سے حاصل کیا جاتا ہے جس کی شکل بلی کی طرح ہے، اس کا قد بلی کے قد سے ذرا بڑا اور منھ اور تھوتھنی لمبی اور سر بلی کے سر سے پتلا ہوتا ہے اس خوشبودار مادے کا رنگ سفید زردی مائل ہوتا ہے ، مشک بلائی

زَبُونی

عاجز، خوار، زیردست، ذلیل

زَبِیبَہ

سانپ کے مُنھ کا زہر، دو سِیاہ نُقطے، جو سانپ کی دونوں آنکھوں پر ہوتے ہیں

ذَبِیحی

ذبح یا قربانی سے متعلق .

ذَبِیحَہ

ذبح کیا ہوا جانور

زَبُور

وہ صحیفہ جو حضرتِ داؤد پر نازل ہوا تھا، حضرت داؤدؑ کے نغمات

زَبِیب

کِشمش، خُشک انگور

زَبُون

سر پر باندھنے کا رومال جسے عرب اورعراق کے لوگ باندھتے ہیں

ذَبِیح

حلال کیا ہوا، جس کو ذبح کیا گیا ہو، مقتول

ضَبُوق

ایک قسم کی چھوٹی کشتی

زَبِیق

بھاپ

زَبَرْجَد

زردی مائل سبز رنگ کا ایک قِیمتی پتّھر یا معدنی جوہر جو زمرد سے مُشابہ مگر اس سے کمتر شمار ہوتا ہے، ساخت کے اعتبار سے میگنیشیم اور لوہے کا سلیکیٹ

زَبَرْدَسْت

غلبہ و قوّت رکھنے والا، تسلط جمانے والا، زور آور

ذَبّاح

بہت ذبح کرنے والا، ذبح کرنے میں مشّاق، ذبح کرنے والا، ذابح کا صحیفہ تفصیل

زَبَرْجَدی

آسمانی، زبرجد کے رنگ جیسا

ضَبْطِیَّہ

پولیس نیز رضاکار فوج ۔

زَبَرْدَسْتی

کسی بات یا کام پر مجبور کرنا، خلاف مرضی کوئی کام لینا، جبر و قہر

ذَبِیحَین

دو ذبیح، حضرت عبداللہ والدِ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم اور حضرت اسمٰعیل علیہ السّلام سے مراد ہے

ضبط غم

ضبط گریہ

زَبَعَیَّہ

ایک قِسم کا پُھول ، ایک کان٘ٹے دار پودا۔

ضَبْط شُدَہ

ضبط کیا، برداشت کیا، تحمل کیا، محفوظ کیا، عدالت کے حکم سے کسی کا مال قبضہ میں لینا

زَبُونِیَّت

رک : زبونی۔

ضبط آہ

ضَبْطِ اَشْک

ضَبْطِ نَفْس

نفسانی خواہشات کو قابو میں رکھنا، پرہیزگاری

ضَبْط و نَظْم

مقررہ قواعد و ضوابط کی پابندی، ڈسپلن

زباں داں

لسانیات کا ماہر، زبان کا ماہر دانشور

زَبان پَر

اِقرار پر ، وعدے پر.

ذَبْح گاہ

ذبح خانہ ، کمیلا.

ضَبْطِ مَوسِم

موسمی تبدیلیوں کا بندوبست، ہوا یا بارش وغیرہ پر قابو

زَبَر داب

(نباتیات) بر رُوئیدگی.

زَبَدُ الْبَحْر

کفِ دریا ، سمندر کا پھین ، سمندر کا جھاگ.

زبان دینا

اقرار کرنا، وعدہ کرنا، عہد کرنا

ضبط نالہ

منھ سے چیخ پکار نہ نکلنے دینا، رونا دھونا نہ کرنا

زَبان دار

تیز زبان ، باتونی.

زَبان آنا

زبان سے واقفیت ہونا ، اندازِ بیان سِیکھنا ، بولی آنا.

زَبُوں کام

نا مُراد ، ناکام .

زَبُوں حال

جس کی حالت تباہ ہو، خستہ حال، مفلس، پھٹے حال، بری حالت میں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَب کے معانیدیکھیے

جَب

jabजब

اصل: سنسکرت

وزن : 2

جَب کے اردو معانی

حرف عطف

  • جس وقت ، جس دم. جونْہی.
  • وقت ، موقع ، تاریخ (گزشتہ یا آیندہ).
  • جب کبھی ، جب بھی.
  • اُس وقت ، اس دم (گزشتہ زمانے میں).
  • اس وقت ، اس دم (آیندہ) .
  • اُس صورت میں ، اس حالت میں.
  • تب (رک) کی جگہ اور اس کے معنی میں.
  • ۔جس وقت۔ تب۔ جَب۔ جَب جَب۔ جوں جوں حروف شرط بھی ہیں اور اسمائ موصولہ بھی۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضَب

ایک صحرائی جانور، گوہ، سوسمار

شعر

English meaning of jab

Conjunction, Inexhaustible

Adverb

  • in case
  • when, at the time when
  • whenever

जब के हिंदी अर्थ

समुच्चयबोधक, अव्यय

  • जिस अवस्था में। जिस दशा या हालत में। (इस अर्थ में इसका नित्य संबंधी ' तो ' है)। जैसे जब उन्हें क्रोव चढ़ता है तो उनका चेहरा लाल हो जाता है। पद-जब कभी किसी समय। जब जब जिस जिस समय। जब तब कभी-कभी। जैसे-वहाँ जब-तब हो जाना होता है। जब देखो तब-प्रायः। अक्सर। जैसे-जब देखो तब तुम खेलते ही रहते हो। जब होता है तब अक्सर। प्रायः।
  • जिस समय। जिस वक्त (इस अर्थ में इसका नित्य संबंधी ' तब ' है)। जैसे-जब सबेरा होता है तब अंध कार आप से आप नष्ट हो जाता है।
  • जिस समय; जिस वक्त
  • जिस अवस्था में; जिस हालत में
  • यदा।

विशेषण

  • = जबर

جَب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone