تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَبَرْجَد" کے متعقلہ نتائج

زَبَرْجَد

زردی مائل سبز رنگ کا ایک قِیمتی پتّھر یا معدنی جوہر جو زمرد سے مُشابہ مگر اس سے کمتر شمار ہوتا ہے، ساخت کے اعتبار سے میگنیشیم اور لوہے کا سلیکیٹ

زَبَرْجَدی

آسمانی، زبرجد کے رنگ جیسا

زَبَرْجَدِ ہِنْدی

پُکھراج.

لَوحِ زَبَرْجَد

(کنایۃً) توریت جو قرآن شریف سے منسوخ ہوگئی.

مَشْرِقی زَبَرْجَد

مشرق میں پائے جانے والے جواہر، زبرجد کی ایک قسم ، یہ پتھر چمکدار ، روغنی اور بلوری ہوتا ہے اور عام طور سے زمرد کی کانوں کے پاس سے نکالا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں زَبَرْجَد کے معانیدیکھیے

زَبَرْجَد

zabarjadज़बरजद

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

زَبَرْجَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زردی مائل سبز رنگ کا ایک قِیمتی پتّھر یا معدنی جوہر جو زمرد سے مُشابہ مگر اس سے کمتر شمار ہوتا ہے، ساخت کے اعتبار سے میگنیشیم اور لوہے کا سلیکیٹ
  • ہیرا، پنّا

Urdu meaning of zabarjad

  • Roman
  • Urdu

  • zardii maa.il sabaz rang ka ek kiimtii patthাra ya maadinii jauhar jo zamrud se mushaabaa magar is se kamtar shumaar hotaa hai, saaKhat ke etbaar se maigniishiyam aur lohe ka siliikeT
  • hiiraa, pannaa

English meaning of zabarjad

Noun, Masculine

  • topaz, peridot or green olivine, a gemstone
  • a kind of emerald, a chrysolite, a beryl, jasper

ज़बरजद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक तरह का रत्न
  • एक रत्न, पीत भणि, पुखराज ।
  • पुखराज।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زَبَرْجَد

زردی مائل سبز رنگ کا ایک قِیمتی پتّھر یا معدنی جوہر جو زمرد سے مُشابہ مگر اس سے کمتر شمار ہوتا ہے، ساخت کے اعتبار سے میگنیشیم اور لوہے کا سلیکیٹ

زَبَرْجَدی

آسمانی، زبرجد کے رنگ جیسا

زَبَرْجَدِ ہِنْدی

پُکھراج.

لَوحِ زَبَرْجَد

(کنایۃً) توریت جو قرآن شریف سے منسوخ ہوگئی.

مَشْرِقی زَبَرْجَد

مشرق میں پائے جانے والے جواہر، زبرجد کی ایک قسم ، یہ پتھر چمکدار ، روغنی اور بلوری ہوتا ہے اور عام طور سے زمرد کی کانوں کے پاس سے نکالا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَبَرْجَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَبَرْجَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone