تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَباد" کے متعقلہ نتائج

زَباد

ایک خوشبو دار مادہ جو ایک ایسے جنگلی جانور کے نالہ سے حاصل کیا جاتا ہے جس کی شکل بلی کی طرح ہے، اس کا قد بلی کے قد سے ذرا بڑا اور منھ اور تھوتھنی لمبی اور سر بلی کے سر سے پتلا ہوتا ہے اس خوشبودار مادے کا رنگ سفید زردی مائل ہوتا ہے ، مشک بلائی

اردو، انگلش اور ہندی میں زَباد کے معانیدیکھیے

زَباد

zabaadज़बाद

اصل: عربی

وزن : 121

زَباد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خوشبو دار مادہ جو ایک ایسے جنگلی جانور کے نالہ سے حاصل کیا جاتا ہے جس کی شکل بلی کی طرح ہے، اس کا قد بلی کے قد سے ذرا بڑا اور منھ اور تھوتھنی لمبی اور سر بلی کے سر سے پتلا ہوتا ہے اس خوشبودار مادے کا رنگ سفید زردی مائل ہوتا ہے ، مشک بلائی

English meaning of zabaad

Noun, Masculine

  • perfume obtained from a civet cat

ज़बाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक ख़ुशबूदार पदार्थ जो एक ऐसे जंगली जानवर के नाला से हासिल किया जाता है जिस की शक्ल बिल्ली की तरह है, इसका आकार बिल्ली के आकार से ज़रा बड़ा और मुँह और थूथनी लंबी और सर बिल्ली के सर से पतला होता है इस ख़ुशबूदार पदार्थ का रंग सफ़ैद ज़रदी के समान होता है, मुश्के बिलाव एक प्रकार का जंगली बिलाव जिसके अंडकोशों का पसीना बहुत सुगंधित होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَباد)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَباد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words