تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ذَبِیح" کے متعقلہ نتائج

ذَبِیح

حلال کیا ہوا، جس کو ذبح کیا گیا ہو، مقتول

ذَبِیحَہ

ذبح کیا ہوا جانور

ذَبِیحُ اللہ

اللہ کے حکم سے ذبح کیا ہوا، حضرت اسماعیل علیہ السّلام کا لقب، جن کے متعلق ان کے باپ ابراہیم علیہ السّلام کو خواب میں اللہ کی طرف سے قربانی کا حکم دیا گیا تھا، پھر انھوں نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ کر مقامِ منیٰ میں حضرت اسمٰعیل کے گلے پرچُھری چلائی تھی، لیکن اللہ نے اُن کو بچالیا اور ان کی جگہ ایک مینڈھا ذبح ہوا

ذَبِیحی

ذبح یا قربانی سے متعلق .

ذَبِیحَین

دو ذبیح، حضرت عبداللہ والدِ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم اور حضرت اسمٰعیل علیہ السّلام سے مراد ہے

ذَبِیحِ فُرات

حضرت امام حسین کا لقب، آپ دریائے فرات کے کنارے کربلا میں شہید کئے گئے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں ذَبِیح کے معانیدیکھیے

ذَبِیح

zabiihज़बीह

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: ذَبَحَ

Roman

ذَبِیح کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • حلال کیا ہوا، جس کو ذبح کیا گیا ہو، مقتول
  • حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کا لقب
  • رک: ذبیح اللہ

Urdu meaning of zabiih

Roman

  • halaal kyaa hu.a, jis ko zabah kiya gayaa ho, maqtuul
  • hazrat ismaa.iil alaihi assalaam ka laqab
  • rukah zabiih-ul-llaah

English meaning of zabiih

Noun, Adjective, Masculine

  • sacrificed, slaughtered
  • Prophet Ismael, a surname of Ishmael who was the son whom Abraham designed to sacrifice, and not Isaac).

ज़बीह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • पैग़म्बर इस्माईल की उपाधि, ज़बीह-उल-ल्लाह,
  • वधित, ज़बह या गला काटकर वध किया हुआ, हलाल किया हुआ, जिसको ज़बह किया गया हो

ذَبِیح کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ذَبِیح

حلال کیا ہوا، جس کو ذبح کیا گیا ہو، مقتول

ذَبِیحَہ

ذبح کیا ہوا جانور

ذَبِیحُ اللہ

اللہ کے حکم سے ذبح کیا ہوا، حضرت اسماعیل علیہ السّلام کا لقب، جن کے متعلق ان کے باپ ابراہیم علیہ السّلام کو خواب میں اللہ کی طرف سے قربانی کا حکم دیا گیا تھا، پھر انھوں نے اپنی آنکھوں پر پٹی باندھ کر مقامِ منیٰ میں حضرت اسمٰعیل کے گلے پرچُھری چلائی تھی، لیکن اللہ نے اُن کو بچالیا اور ان کی جگہ ایک مینڈھا ذبح ہوا

ذَبِیحی

ذبح یا قربانی سے متعلق .

ذَبِیحَین

دو ذبیح، حضرت عبداللہ والدِ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلّم اور حضرت اسمٰعیل علیہ السّلام سے مراد ہے

ذَبِیحِ فُرات

حضرت امام حسین کا لقب، آپ دریائے فرات کے کنارے کربلا میں شہید کئے گئے تھے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ذَبِیح)

نام

ای-میل

تبصرہ

ذَبِیح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone