تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جال" کے متعقلہ نتائج

جاہ

رتبہ، مرتبہ، درجہ، منزلت، شرف، عزت، قدر، بزرگی، عظمت، شان، شکوہ، شوکت

جاہ خانی

شلوکے کی طرح کا ایک لباس جو ہندوستان میں انگریزوں کی حکومت سے پہلے شرفا میں رائج تھا

جاہ پَسَنْد

رتبہ و منصب چاہنے والا، اقتدار کا خواہشمند .

جاہ پَرَسْت

جاہ طَلَب

جاہ پسند، اقتدار، خواہش مند، وقار کا خواہاں

جاہْ جاہی

آصف جاہ (فرمانرواے دکن) سے منسوب ، جیسے : آصف جاہی حکومت .

جاہ و مَنْصَب

اوج، رتبہ، پایہ، بزرگی، قدر و منزلت؛ وقار

جاہ پَرَسْتی

جاہ طَلَبی

جاہ طلب (رک) کا اسم کیفیت .

جاہ و حَشَم

شان و شوکت، جاہ و جلال، کر وفر، ٹھاٹھ باٹھ

جاہ و حَشْمَت

جاہ و حشم، شان و شوکت، ٹھاٹ باٹ، کر و فر

جاہ و مَنْزِلَت

اوج، رتبہ، پایہ، بزرگی، قدر و منزلت، وقار

جاہ و جَلال

شان و شوکت، عظمت، دبدبہ، رعب

جاہی

جوہی، لاط : Jasminum grandiflorum

جاہ و مُکْنَت

رعب و دبدبہ، مرتبہ و طاقت .

جاہ و مَنصَب، جاہ و مَنزِلَت

۔(ف) اول مذکر۔ دوسرا مونث۔ قدر و منزلت۔ اوَج۔ رتبہ۔ بزرگی۔ شان۔

جاہِل جَٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِل

ان پڑھ، بے علم، ناخواندہ

جاہِل جیٹ

رک: جاہل اجہل.

جاہِلَہ

جاہل (رک) کی تانیث .

جاہِلی

۰۱ جاہلیت (رک) کی طرف منسوب ، عہد جاہلیت کا .

جاہِد

جہاد نفس کرنے والا، سالک

جاحِد

منکر، انکار کرنے والا (باوجود جاننے کے)، تجاہل عارفانہ

جاہی جُوہی

۱. رک : جوہی .

جاہِل بَحَق

(تصّوف) جو شخص اسرار الٰہی سے واقف نہیں اور نہ اس طرف شاغل ہو

جاہِلِ اَجہَل

جاہلوں کا جاہل، بالکل نا واقف، بالکل جاہل.

جاہِلِ مُطلَق

جاہل کا لٹھ، جو کچھ بھی نہ جانتا ہو، انگوٹھا چھاپ، بے پڑھا لکھا

جاہِلانَہ

جاہلوں جیسا، گنواروں کی طرح

جاہِلِیَّتِ اُولیٰ

عرب کی تاریخ کا ابتدائی دور

جاہِلِیَّتِ ثانِیَہ

عرب کی تاریخ کا دوسرا دور جو پانچویں صدی سے ظہور اسلام تک شمار کیا جاتا ہے

جاہِلیَّت

جاہل ہونے کی حالت یا کیفیت، جاہل ہونا، جہالت، بے خبری

جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو

شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی

جاہِل کا لَٹھ

جاہل محض ، مطلق نا واقف ، انگھڑ.

ظاہِر

صاف، واضح، کھلا ہوا، جو پوشیدہ نہ ہو، عیاں (باطن کی ضد)

زاہِر

روشن، چمک دار، درخشاں

زاہد

پرہیز گار، عابد، تارک الدنیا، خدا پرست

ظاہِری رَنگ ڈَھنگ ہیں

ریا کاری یا بناوٹ کی باتیں ہیں.

ظاہِر کے رَنگ ڈَھنگ ہیں

ریاکاری اور دکھاوے کی باتیں ہیں.

ظاہر بیں

زاہدِ خُنْک

ایسا زاہد جو ظاہری باتوں کا پابند ہو، مگر اس میں روحانیت نہ ہو

ظاہِر باطِن یَکْساں ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

زاہدِ خُشْک

وہ زاہد جو ظاہری باتوں کا سختی سے پابند ہو مگر اس کا دل عشق الہٰی سے بے بہرہ اور روحانی لذت سے محروم ہو

ظاہِر باطِن ایک سا ہونا

شریف ہونا، دل اور زبان کا موافق ہونا

ظاہِر و باطِن ایک سا ہونا

قول وعمل میں مطابقت ہونا، رن٘گ و اثر میں یکسانی ہونا، خارجی اور داخلی صورتوں کا ایک ہونا، دل اور زبان کا یکساں ہونا، ظاہر باطن یکساں ہونا

ظاہِر پَرَسْت

ظاہری یعنی اوپری حالت پر نظر رکھنے والا، ظاہری باتوں پرعمل کرنے والا

ظاہِر اَسْباب

ایسے ذرائع جو پوشیدہ نہ ہوں ، بظاہر صورتِ حال ، ظاہرا طور پر ، ظاہر میں .

ظاہِر پَرَسْتی

ظاہر پر یقین کرنا

ظاہِر میں

بظاہر ، ظاہرا ، کُھلے طور پر

ظاہِرُ الْعِلْم

(تصوّف) مراد : اعیانِ ممکنات .

ظاہِرُ اُلْمُمْکِنات

رک : ظاہر الوجود .

زاہدِ مُرْتاض

بہت نفس کُشی اور ریاضت کرنے والا زاہد

زاہِد کُش

زاہدوں کا زہد توڑ ڈالنے والا، نہایت دِلکش، دِلربا

ظاہِر فَروشی

ظاہرداری کرنا ، نمود و نمائش کرنا.

ظاہِر پِیر

خاکروبوں کا مرشد ، حلال خوروں کی قوم کے پیشوا کا نام (پہلے جب یہ ہندو تھا تو اس کا نام گو گا تھا جب مسلمان ہوا تو ظاہر پیر رکھا گیا.

ظاہِر بِین

غیر حقیقت شناس ، اصلیت سے بے خبر ، ظاہر کو دیکھنے. والا ، ظاہری حالت کا جاننے والا ، جو باطن سے بے خبر ہو.

ظاہِر نَظَر

جو ظاہری باتوں کا خیال کرے، ظاہری باتوں کو دیکھے، اوپری، باہری

ظاہِری حال

روحانی کیفیت.

ظاہِر بِینی

ظاہر دیکھنا، ظاہری چیزوں کا دیکھنا

ظاہِر نُما

نمائشی ، ظاہر میں اچّھا.

ظاہِر ظَہُور

کُھلَّم کُھلّا، ظاہر میں، اعلانیہ، صاف صاف، ظاہری طور سے

اردو، انگلش اور ہندی میں جال کے معانیدیکھیے

جال

jaalजाल

اصل: سنسکرت

وزن : 21

جال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دھاگوں رسیوں یا فائلوں کی بنئی ہوئی بڑی سی جالی سج سے مچھلیاں اور پرندے وغیرہ پکڑتے ہیں.
  • رک :جالنا.
  • جال(trawl) پیچھے کی جانب ڈالا جاتا اور نکالا جاتا ہے اس جال کو مقامی طور پر گُجو کہتے ہیں.
  • (مجازاََ) پھندا، دام (جس میں کسی کو پھانسا جائے).
  • پد ماوت کٹنی کی چال کو سمجھ جاتی ہے اور اس کے جال میں پھسنے سے عین موقع ہر بال بال بچ جاتی ہے.
  • بان٘س وغیرہ کی ٹٹی جس میں سوراخ یا حلقے ہوں. ان کی تیلیوں کی ساخت جال تھی.
  • حلقے دار چیز، بیل بوٹے جو باریک کپڑوں پر جال کی شکل میں بنے ہوتے ہیں.
  • وہ نمونے جو پچیکاری یا نقش و نگار کے کام سے دیوار وغیرہ پر بنائے جاتے ہیں، چینی کے کام کے بیل بوٹے.
  • (مجازاََ) مکر،فریب ، دھوکا.
  • (مجازاََ) گو رکھ دھندھا.
  • استرکاری کی باریک درزیں جو استرکاری خشک ہونے سے سطح پر رگوں کی طرح پیدا ہوجاتی ہیں.
  • مچھلی کی پشت کی پر بنے ہوئے وہ باریک خانے جو جال کی شکل کے ہوتے ہیں اس جال سے بہت سے نمونے وضع کہے جاتے ہیں.
  • رک: جالا معنی نمبر
  • (مجازاََ)شکار کرنے کا سامان .
  • جالی کا کام جو دروازوں ، کھڑکیوں یا روشندانوں میں ہو؛ جالی دار کھڑکی ؛ (مجازاََ) جادو ، طلسم .
  • حیوانی جسم میں رگوں اور نسوں کا پھیلاؤ.
  • (مجازاََ) کانا دجال کے جس کے بارے میں مشہور ہے کہ قیامت کے دن ظاہر ہوگا .
  • (مجازاََ) آن٘کھوں ک سرخ ڈورے .
  • پر تلا ، بیتی .
  • سلسلہ، توسیع.
  • دوسرے اضلاع میں اردو کی اشاعت . . . یہاں میں ایک سرے سے دوسرے سرے تک تمام جال پھیلا دوں گا.
  • جھروکا؛ ایک قسم کا نباتاتی نمک جو بوٹیوں کو جالا کر تیار کیا جاتا ہے، کھار ؛ پھولی کی مکھی ؛ وہ جھلی جو آبی پرندوں کے پنجوں کو ملاتی ہے ؛ آن٘کھوں کی بیماری (جالا).
  • پیلو کا درخت، لاط: Salvadora Peasica.

صفت

  • جعل (رک)کا بگاڑ.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

جَعْل

بنانا، کرنا، پیدا کرنا، تخلیق کرنا

ذال

حرف 'ذ' کا نام

زال

بُوڑھا، سفید بالوں والا

ژال

عورت، زن، بیوی

ضال

گمراہ، بھٹکا ہوا

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jaal

Noun, Masculine

  • net, lattice, illusion, deception, magic, snare, trap, very thin and fine embroidery like a fine net

जाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • षड्यंत्र; धोखा; फ़रेब; छल
  • उक्त के आधार पर छेदोंवाली कोई रचना जिसमें कोई चीज फंसती या फँसाई जाती हो। जैसे-मकड़ी का जाल (जाला)।
  • धागे, सुतली आदि की बुनी हुई वह छेदोंवाली रचना जो चिड़ियाँ, मछलियाँ आदि फंसाने के काम आती है। मुहा०-जाल डालना या फेंकना = मछलियाँ आदि पकड़ने के लिए जलाशय या नदी में जाल छोड़ना। जाल फैलाना या बिछाना चिड़ियों, पशु-पक्षियों आदि को फंसाने के लिए जाल लगाना।
  • फन्दा, किसी को फसाने का षड्यंत्र, ग्रिल, छेदों वाल जंगला
  • जाल1 (सं.)
  • -बर्द्धरक-[मध्य० स०] बबूल की जाति का एक प्रकार का पेड़
  • किसी को ठगने या फँसाने की तरकीब।

جال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone