تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو کے معانیدیکھیے
ضرب المثل
جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو کے اردو معانی
- شیطان جاہل فقرا پر اس طرح قابو کر لیتا ہے جیسے آدمی کے قابو میں ٹٹو ہوتا ہے، جدھر چاہے اس کی باگ موڑ دی
- بیوقوف سادھو کے سر پر ہمیشہ شیطان سوار رہتا ہے
- بے علم فقیر شیطان کی سوار ی ہے، جاہل فقیر پر شیطان غالب رہتا ہے
जाहिल फ़क़ीर शैतान का टट्टू के हिंदी अर्थ
- शैतान अज्ञानी फ़क़ीरों पर इस तरह क़ाबू कर लेता है जैसे आदमी के क़ाबू में टट्टू होता है, जिधर चाहे उस की बाग अर्थात लगाम मोड़ दी
- मूर्ख साधु के सिर पर हमेशा शैतान सवार रहता है
- अज्ञानी साधू शैतान की सवारी है, अज्ञानी साधू पर शैतान का ज़ोर होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو)
جاہِل فَقِیر شَیطان کا ٹَٹُّو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔