تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِطْمِینان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِطْمِینان کے معانیدیکھیے
اِطْمِینان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دل جمعی، سکون، آرام لینا یا قرار پکڑنا
- (بے اطمینانی کے بعد) تسلی، تشفی
-
یقین، اعتماد، بھروسا
مثال - مشکل حالات سے گھبرانے کی ضرورت نہیں بس دل میں اطمینان ہونا چاہیے
- معاش وغیرہ کی طرف سے بے فکری، فراغت تمام، خوشحالی
وضاحتی ویڈیو
شعر
خدا کا شکر ہے ہم اک فضا میں سانس لیتے ہیں
اگر ملتے نہیں اتنا تو اطمینان رہتا ہے
دوری و قربت کچھ بھی نہیں
عشق میں اطمینان سے ڈر
جھجک کر میں نے پوچھا کیا کبھی باہر نہیں آتا
جواب آیا اسے خلوت میں اطمینان رہتا ہے
English meaning of itmiinaan
Noun, Masculine
- calmness, composure, satisfaction, respite, consolation, repose, confidence, reliance, trust
-
confidence, reliance, trust, surety, guarantee
Example - Mushkil halat se ghabrane ki zarurat nahin bas dil mein itminan hona chahiye
- respite, consolation, repose, content
इत्मीनान के हिंदी अर्थ
اِطْمِینان کے مترادفات
اِطْمِینان کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِطْمِینان)
اِطْمِینان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔