تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنْچَل پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

آنْچَل پَڑْنا

عورتوں کا خیال ہے کہ اگر کوکھ کی بیماری والی عورت اپنا آن٘چل ٹوٹکے کے طور پر کسی بچے پر ڈال دے تو وہ بچہ اور اس کی ماں کسی بلا یا مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں چھوت والی بیماری کے لئے بھی کہا جاتا ہے کہ آن٘چل پڑ جانے سے لگ جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آنْچَل پَڑْنا کے معانیدیکھیے

آنْچَل پَڑْنا

aa.nchal pa.Dnaaआँचल पड़ना

محاورہ

موضوعات: عوامی

آنْچَل پَڑْنا کے اردو معانی

  • عورتوں کا خیال ہے کہ اگر کوکھ کی بیماری والی عورت اپنا آن٘چل ٹوٹکے کے طور پر کسی بچے پر ڈال دے تو وہ بچہ اور اس کی ماں کسی بلا یا مرض میں مبتلا ہوجاتے ہیں چھوت والی بیماری کے لئے بھی کہا جاتا ہے کہ آن٘چل پڑ جانے سے لگ جاتی ہے
  • (ہند) اول اول ہم بستر ہونا، گود بھری جانا
  • عورتوں کی ایک رسم ہے کہ نکاح کے بعد جب دولھا دلھن کے گھر میں ادائے رسوم کے لئے جاتا ہے تو اس وقت دولھا کی بہنیں اس کے چہرے پر آن٘چل ڈال کر گھر میں لے جاتی ہیں اور اپنا نیگ مان٘گتی ہیں

English meaning of aa.nchal pa.Dnaa

  • be afflicted by bad omen

आँचल पड़ना के हिंदी अर्थ

  • स्त्रियों का विचार है कि यदि कोख की बीमारी वाली स्त्रि अपना आंचल टोटके के रुप में किसी बच्चे पर डाल दे तो वो बच्चा और उस की माँ किसी बला या बीमारी में फंस जाते हैं, छूत वाली बीमारी के लिए भी कहा जाता है कि आंचल पड़ जाने से लग जाती है
  • पहले पहले सहवास करना, गोद भरी जाना
  • महिलाओं का रिवाज है कि शादी के बाद जब दूल्हा संस्कार करने के लिए दूल्हन के घर जाता है, तो दूल्हे की बहनें उसके चेहरे पर आँचल डाल कर उसे घर में ले जाती हैं और शगुन से मिलने भेंट से अपना हिस्सा मांगती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنْچَل پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنْچَل پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words