تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنچ کا کھیل ہے" کے متعقلہ نتائج

آنچ کا کھیل ہے

(باورچیوں اور کیمیا گروں وغیرہ کی بول چال) جب کئی چیز پکانے یا تپانے میں بگڑ جاتی ہے تو کہتے ہیں یہ تو آن٘چ کا کھیل ہے یعنی زرا آن٘چ کڑی ہو گئی ، تو خرابی اور ذرا آن٘چ دھیمی ہوئی تو خرابی . مطلب یہ ہے کہ نازک اور مشکل کام ہے .

ٹَکے کا سارا کھیل ہے

دنیا کے سارے کام پیسے سے ہی ہوتے ہیں

قِسْمَت کا سارا کھیل ہے

بھلائی اور برائی سب قسمت سے ہوتی ہے

سارا کھیل تَقْدِیر کا ہے

نوشتۂ پورا ہو کر رہتا ہے

سارا کھیل رُوپے پَیسے کا ہے

کامیابی اور اقتدار کا اِنحصار دولت پر ہے

لَڑْکوں کا کھیل نَہِیں ہے

دشوار بات ہے ، غور طلب امر ہے ، آسان کام نہیں ہے

کِھیل بتاشوں کا میل ہے

اچھی جوڑی ملی ہے، بہت موزوں ہے، دو ایک جیسی اچھی چیزوں کا مجموعہ

شادی ہے گُڈّے گُڑیوں کا کھیل نَہِیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آنچ کا کھیل ہے کے معانیدیکھیے

آنچ کا کھیل ہے

aa.nch kaa khel haiआँच का खेल है

عبارت

موضوعات: باورچی کیمیا

آنچ کا کھیل ہے کے اردو معانی

  • (باورچیوں اور کیمیا گروں وغیرہ کی بول چال) جب کئی چیز پکانے یا تپانے میں بگڑ جاتی ہے تو کہتے ہیں یہ تو آن٘چ کا کھیل ہے یعنی زرا آن٘چ کڑی ہو گئی ، تو خرابی اور ذرا آن٘چ دھیمی ہوئی تو خرابی . مطلب یہ ہے کہ نازک اور مشکل کام ہے .

आँच का खेल है के हिंदी अर्थ

  • (रसोइयों और रसायनशास्त्री आदि की बोलचाल) जब कोई चीज़ पकाने या गर्म करने में बिगड़ जाती है तो कहते हैं ये तो आँच का खेल है अर्थात थोड़ी आँच तेज़ हो गई तो खराबी और थोड़ी धीमी हुवी तो खराबी, मतलब ये कि यह कोमल और कठिन काम है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنچ کا کھیل ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنچ کا کھیل ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words