تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنچَل ڈالْنا" کے متعقلہ نتائج

آنچَل ڈالْنا

عورتوں کی ایک رسم ہے کہ نکاح کے بعد جب دولھا دلھن کے گھر میں ادائے رسوم کے لئے کاتا ہے تو اس وقت دولھا کی بہنیں اس کے چہرے پر آن٘چل ڈال کر گھر میں لے جاتی ہیں اور اپنا نیگ مان٘گتی ہیں .

آنچَل سَر پَر ڈالْنا

آرسی مصحف کی رسم کے وات دولھا دلھن کے سر پر سرخ کپڑا ڈالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں آنچَل ڈالْنا کے معانیدیکھیے

آنچَل ڈالْنا

aa.nchal Daalnaaआँचल डालना

آنچَل ڈالْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • عورتوں کی ایک رسم ہے کہ نکاح کے بعد جب دولھا دلھن کے گھر میں ادائے رسوم کے لئے کاتا ہے تو اس وقت دولھا کی بہنیں اس کے چہرے پر آن٘چل ڈال کر گھر میں لے جاتی ہیں اور اپنا نیگ مان٘گتی ہیں .

English meaning of aa.nchal Daalnaa

Compound Verb

  • to throw the sheet (over the head), āṅćal lenā to touch the border or hem of a guest's garment as a sign of welcome, to wipe the hands with the sheet of the bride's or bridegroom's mother (a ceremony in marriages)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنچَل ڈالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنچَل ڈالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words