تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکُون" کے متعقلہ نتائج

سُکُون

آرام، اطمینان، قرار، چین

سُکُونی

ٹھہرنے والا ، ٹھہرا ہوا ، بے حرکت .

سُکُون ہِلْنا

اضطراَب پیدا ہونا ، اطمینان کا ختم ہونا ، بے چینی یا گھبراہٹ ہونا .

سُکُونَت ہونا

بود و باش ہونا، رہائش ہونا

سُکُونَت گاہ

پڑاؤ ، جائے قیام ، اقامت گاہ .

سُکُونَت

بود و باش، پڑاؤ، قیام، اقامت

سُکُونَتی

سکونت سے منسوب، رہائش کے لیے، سکونت کا، سکونت کے لیے

سُکُون رِیز

شفقت آمیز ، قرار دینے والا ، آرام بخشنے والا .

سُکُون زار

وہ جگہ جہاں اطمینان اور قرار ہو ، چین کی جگہ .

سُکُونِیات

(طبیعیات) وہ علم جس میں اجسام کی حالت سکون سے متعلق بحث کی جاتی ہے .

سُکُون رُبا

اطمینان کو غارت کرنے والا ، بے چینی پیدا کرنے والا ۔

سُکُونَت پَذِیر ہونا

بود و باش اختیار کرنا، رہ پڑنا

سُکُونِ عارْضی

سُکُون آثار

سکوں بخش ، آرام دینے والا .

سُکُون بَخْش

آرام دینے والا ، باعث سکون ۔

سُکُون پَذِیر

اطمینان بخش ، پُرسکون ، سنبھلی ہوئی .

سُکُون قَلْب

دل کا اطمینان، طمانینت، آسودگی

سُکُون پَرْوَر

سکون بخش ، آرام دہ ، راحت پہن٘چانے والا ۔

سُکُون پَذِیری

قرار پانا ، جمود ، ٹھہراؤ ۔

سُکُون کا سانس لینا

رک : سکھ کا سان٘س لینا ، چین کا سانس لینا ، اطمینان ہونا .

سُکُونِ کامِل

سُکُونِ اَبَدی

سُکُونِ دائِمی

سُکُونِ مُطْلَق

سُکُونَت پَذِیر

سُکُونَتِ مُسْتَقِل

(قانون) کسی مقام یا کسی ملک میں بحیثیت شہری مستقل طور پر قیام .

نُقطَۂ سُکُون

(ہئیت) وہ جگہ جہاں سیارہ ساکن نظر آتا ہے

وَقفَۂ سُکُون

ٹھہرنے یا سانس لینے کا وقفہ ؛ سکون کا عرصہ ، آرام کی مدت ۔

با سُکُون

پُر سُکُون

ٹھہرا ہوا، قائم

بے سُکُون

بے چین، بے تاب، جسے سکون نہ ملے، بے آرام

حالَتِ سُکُون

ٹھہراؤ کی حالت

دِل کا سُکُون

دل کا قرار ، اطمینان

صَبْر و سُکُون

برداشت اور آرام، قرار و اطمینان

حَرْکَت و سُکُون

جن٘بش اور ٹھہراؤ ، حرکات و سکنات .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکُون کے معانیدیکھیے

سُکُون

sukuunसुकून

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: سَكَنَ

سُکُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آرام، اطمینان، قرار، چین
  • ٹھہراؤ، قیام، جماد
  • حرف ساکن کی مقررّہ علامت یا حالت
  • دنیا و مافہیا سے خیال کے بالکل ہٹ کر یادِ الٰہی میں محو ہوجانے کی کیفیت

شعر

English meaning of sukuun

Noun, Masculine

सुकून के हिंदी अर्थ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone