تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِدَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِدَّت کے معانیدیکھیے
عِدَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (شرع) وہ مدّت جس میں عورت (مطلقہ و بیوہ) کے لیے دوسرا نکاح منع ہے (مطلقہ کی عدّت تین حیض یا تیین مہینے، بیوہ کی چار مہینے دس روز، حاملہ کے لیے وضع حمل تک)
-
گنتی، شمار، تعداد
مثال - سواروں کی جمعیت کو کم کیا اور پیادوں کی عدت کو بڑھایا
شعر
وصل کے دعویدار کہو کیا
ہجر کی عدت گزر گئی ہے
عدت رکھنی ہوگی اس کے جانے کی
کچھ دن یہ آنکھیں بے منظر رہنے دے
گزاری جا رہی ہے زندگی یوں
کسی بیوہ کی عدت ہو رہی ہے
English meaning of 'iddat
'इद्दत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (शरीया) मुसलमानों में पति के मरने या तलाक़ देने के बाद का वह समय जिसमें स्त्री पुनर्विवाह नहीं कर सकती वह समय सौ दिन का होता है
-
गणना, गिनती
उदाहरण - सवारों की जमईयत को कम किया और प्यादों की इद्दत को बढ़ाया
عِدَّت کے مترادفات
عِدَّت کے قافیہ الفاظ
عِدَّت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِدَّت)
عِدَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔