تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش" کے متعقلہ نتائج

نَنّھا

بہت چھوٹا (بلحاظ ِجسامت یا حجم)

نَنّھا بَچَّہ

چھوٹا بچہ، (مجازاً) کم عقل، ناسمجھ، نادان نیز انجان، معصوم

نَنّھا سا

(مجازاً)بہت حقیر ، نہایت بے وقعت ۔

نَنّھا پَن

ننّھا ہونے کی حالت

نَنّھا جِیو

(عور) نہایت کم سن ؛ بچہ ۔

نَنّھا سا مُنھ ، ہاتھ بَھر کی زَبان

رک : ننھی سی جان گز بھر کی زبان ۔

نَنّھا مُنّا

بچہ، اولاد، پیارا، چھوٹا

نَنّھا کاتنا

بچوں کی سی باتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا، حیلہ حوالہ کرنا، بہانے بنانا

نَنّھا بَننا

انجان بننا ، خود کو بھولا ظاہر کرنا ،معصوم بننا ۔

نَنّھا بھولا

نادان ، کم عقل

نَنّھا چُھٹولنا

بچوں کی سی باتیں کرنے والا ، ناسمجھ ، نادان (عورتوں میں مزاحاً مستعمل) ۔

نَنّھا مُنّا سا

نہایت ہی چھوٹا ۔

نَنّھا سا جِیْوڑا

۔(عو) بچے کے لیےمستعمل ہے۔؎

بَہُت نَنّھا کاتْتے ہو

بڑے غور و فکر سے کام کرتے ہو

کھانے کو زَچَّہ، کمانے کو نَنّھا بَچَّہ

کام میں سُستی کھانے میں چُستی ، کام چور .

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

روٹی کھائے دَس بارَہ ، دُودھ پِئے مَٹْکا سارا ، کام کرنے کو نَنّھا بیچارَہ

(عور) بڑا کاہل ، کام چور نوالے حاضر.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش کے معانیدیکھیے

ہوش

hoshहोश

اصل: فارسی

وزن : 21

ہوش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جو آدمیت سے خارج ہو اور حرکات ناشائستہ کرے
  • غیر مہذب، غیر شائستہ نیز وحشی صفت، کم عقل، نادان شخص
  • عقل، سمجھ، دانائی، فہم، تمیز، شعور، دانش، سدھ بدھ
  • آگاہی، واقفیت، خبر
  • بیداری، جاگنے کی حالت، بے ہوشی کی حالت سے باہر ہونے کی کیفیت
  • روح، دل، جان، قلب
  • حافظہ، یاد، قوّت مدرکہ
  • شعور، سمجھداری، بلوغت کی حالت
  • کوئی چیز جو موت یا تباہی لائے، تباہی، بربادی
  • موت نیز زہر

شعر

English meaning of hosh

Noun, Masculine

  • sense, judgement, understanding, mind
  • direction
  • soul

होश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो मानवता से अलग अथवा बाहर निकाल दिया गया हो और अशिष्टता भरे काम करे
  • अशिष्ट, असभ्य अथवा पाश्विक विशेषताएँ, मूर्ख, नादान व्यक्ति
  • अक़्ल, समझ, बुद्धिमत्ता, बोध, तमीज़, चेतना, बुद्धि, सुधबुध
  • पहले से मिलने वाली जानकारी या सूचना, परिचित होने की अवस्था, ख़बर
  • जागृति, जागने की स्थिति, बेहोशी की अवस्था से बाहर होने की अवस्था
  • रूह, दिल, जान, हृदय
  • हाफ़िज़ा अर्थात स्मृति, याद, क़ुव्वत-ए-मुद्रिका

    उदाहरण - ये तो आपके होश से पहले का वाक़िआ है, हाँ मगर ज़ेहन पर उसका असर तो रहता है

    विशेष - क़ुव्वत-ए-मुद्रिका= खोज और जानने की शक्ति जिसे समझ कहा जाता है, धारणा की शक्ति, समझ, बुद्धि, ज़हानत, एहसास करनेवाली ताक़त, समझ

  • विवेक, समझदारी, वयस्क होने की अवस्था
  • कोई चीज़ जो मौत या विनाश लाए, विनाश, बर्बादी
  • मौत अथवा ज़हर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone