تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش سَنبھالنا" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش سَنبھالنا کے معانیدیکھیے

ہوش سَنبھالنا

hosh sa.nbhaalnaaहोश सँभालना

محاورہ

مادہ: ہوش

  • Roman
  • Urdu

ہوش سَنبھالنا کے اردو معانی

  • بڑا ہونا، سیانا ہونا، بالغ ہونا، سن تمیز کو پہنچنا
  • غفلت سے نکلنا، حواس میں آنا، عقل حاصل کرنا

Urdu meaning of hosh sa.nbhaalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ba.Daa honaa, syaanaa honaa, baaliG honaa, san tamiiz ko pahunchnaa
  • Gaflat se nikalnaa, havaas me.n aanaa, aqal haasil karnaa

होश सँभालना के हिंदी अर्थ

  • बड़ा होना, स्याना होना, वयस्क होना, परिपक्वता को पहुँचना
  • लापरवाही से बाहर निकलना, होश में आना, बुद्धि प्राप्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش سَنبھالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش سَنبھالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone