تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہِیرا مُوافِق آنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہِیرا مُوافِق آنا کے معانیدیکھیے
ہِیرا مُوافِق آنا کے اردو معانی
- ہیرا(انگوٹھی وغیرہ میں جڑوا کر) پہننے کے اچھے اثرات ظاہر ہونا، ہیرا پہننا سازگار ہونا(بعض لوگ خیال کرتے ہیں کہ بعض قیمتی پتھر انگوٹھی وغیرہ میں جڑوا کر پہننے اور اس کے سازگار آنے سے انسان کے حالات بہت ہی اچھے ہوجاتے ہیں).
हीरा मुवाफ़िक़ आना के हिंदी अर्थ
- हीरा(अँगूठी वग़ैरा में जुड़वा कर) पहनने के अच्छे असरात ज़ाहिर होना, हीरा पहनना साज़गार होना(बाअज़ लोग ख़्याल करते हैं कि बाअज़ क़ीमती पत्थर अँगूठी वग़ैरा में जुड़वा कर पहनने और इस के साज़गार आने से इन्सान के हालात बहुत ही अच्छे होजाते हैं)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہِیرا مُوافِق آنا)
ہِیرا مُوافِق آنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔