تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیرا" کے متعقلہ نتائج

نِیرا

کھجور یا تاڑ کے درخت کا تازہ رس جو سورج نکلنے سے قبل نکالا جائے اور جس میں خمیر پیدا نہ ہوا ہو، تاڑی

نِیرانِیَہ

نیران (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتشین ؛ مراد : جہنم

نِیرانا

قریب آنا، نزدیک آنا

نِیراس

رک : نراس جو درست املا ہے ، نااُمید ، مایوس ۔

نِیران

آتش، آگ

نِیرات

(ہندو) رک : نورات ۔

نِیراجَنا

اوزار مانجھ کر صاف کرنا اور چمکانا

نِیراجَن

ایک رسم جو ہندو راجہ اسویں یا کاتک کے مہینے میں جنگ شروع کرنے سے پہلے ادا کرتے تھے، ہتھیاروں کا شدھ کرنا

نِیرائی

قربت، نزدیکی

نِیرَہ

(دکن) تاڑ سے ملتے جلتے درخت سے کشید کردہ ایک نشہ آور عرق ، سیندھی کا ایک نام ، (سورج طلوع ہونے سے قبل کی حالت میں) ۔

نَیَّرَہ

نیر (چاند سورج) سے متعلق یا منسوب ؛ روشن ، روشنی رکھنے والا ۔

نَیراش

نراس، ناامید، مایوس

نِیر اُتارنا

آبرو اُتارنا۔

نَیَّرِ اُمِید

امید کا چاند

نَیَّرِ اَکبَر

بڑا نیر

نَیّرِ اَصغَر

چھوٹا نیر، مراد : چاند، ماہتاب، قمر، نیر

نَیَّرِ اَعظَم

بڑا نیر، مراد: سورج، آفتاب، خورشید

نَیَّرِ اِقبال

خوش قسمتی کا ستارہ

نَیَّرِ اَفلاک

آسمانوں کو روشن کرنے والا

نَیَّرُ الفَکَّہ

(ہیئت) کوکبۃ ا لفکہ کے آٹھ ستاروں میں شامل ایک ستارہ ۔

نَیَّر اِقبال بُلَند ہونا

خوش بختی کا اوج پر ہونا ، خوش قسمتی کا عروج پر ہونا ۔

نَیَّرِ اِقبال چَمَکنا

قسمت کا ستارہ چمکنا ، نصیب اچھا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیرا کے معانیدیکھیے

نِیرا

niiraaनीरा

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نِیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھجور یا تاڑ کے درخت کا تازہ رس جو سورج نکلنے سے قبل نکالا جائے اور جس میں خمیر پیدا نہ ہوا ہو، تاڑی

English meaning of niiraa

Noun, Masculine

  • fresh juice of the palm tree, which is extracted before the sun rises and does not produce yeast

नीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खजूर या ताड़ के पेड़ का ताज़ा रस जो सूरज निकलने से पहले निकाला जाये और जिस में ख़मीर पैदा न हो, ताड़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیرا

کھجور یا تاڑ کے درخت کا تازہ رس جو سورج نکلنے سے قبل نکالا جائے اور جس میں خمیر پیدا نہ ہوا ہو، تاڑی

نِیرانِیَہ

نیران (رک) سے منسوب یا متعلق ، آتشین ؛ مراد : جہنم

نِیرانا

قریب آنا، نزدیک آنا

نِیراس

رک : نراس جو درست املا ہے ، نااُمید ، مایوس ۔

نِیران

آتش، آگ

نِیرات

(ہندو) رک : نورات ۔

نِیراجَنا

اوزار مانجھ کر صاف کرنا اور چمکانا

نِیراجَن

ایک رسم جو ہندو راجہ اسویں یا کاتک کے مہینے میں جنگ شروع کرنے سے پہلے ادا کرتے تھے، ہتھیاروں کا شدھ کرنا

نِیرائی

قربت، نزدیکی

نِیرَہ

(دکن) تاڑ سے ملتے جلتے درخت سے کشید کردہ ایک نشہ آور عرق ، سیندھی کا ایک نام ، (سورج طلوع ہونے سے قبل کی حالت میں) ۔

نَیَّرَہ

نیر (چاند سورج) سے متعلق یا منسوب ؛ روشن ، روشنی رکھنے والا ۔

نَیراش

نراس، ناامید، مایوس

نِیر اُتارنا

آبرو اُتارنا۔

نَیَّرِ اُمِید

امید کا چاند

نَیَّرِ اَکبَر

بڑا نیر

نَیّرِ اَصغَر

چھوٹا نیر، مراد : چاند، ماہتاب، قمر، نیر

نَیَّرِ اَعظَم

بڑا نیر، مراد: سورج، آفتاب، خورشید

نَیَّرِ اِقبال

خوش قسمتی کا ستارہ

نَیَّرِ اَفلاک

آسمانوں کو روشن کرنے والا

نَیَّرُ الفَکَّہ

(ہیئت) کوکبۃ ا لفکہ کے آٹھ ستاروں میں شامل ایک ستارہ ۔

نَیَّر اِقبال بُلَند ہونا

خوش بختی کا اوج پر ہونا ، خوش قسمتی کا عروج پر ہونا ۔

نَیَّرِ اِقبال چَمَکنا

قسمت کا ستارہ چمکنا ، نصیب اچھا ہونا ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone