تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مان کا پان ہِیرا سَمان" کے متعقلہ نتائج

مان کا پان ہِیرا سَمان

عزت سے ملی ہوئی تھوڑی چیز بھی ہیرے کے برابر ہے.

مان کا بِیڑا سَمان ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے ، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے.

مان کا پان بھی بَہُت ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

مان کا پان بَھلا

رک : مان کا پان بھی بہت ہوتا ہے.

مان کا پان

کوئی چیز جو دی جائے خواہ وہ تھوڑی اور معمولی ہی ہو مگر عزت و توقیر کے ساتھ ملے تو قابل قدر ہے ، وہ تھوڑی چیز بھی جو عزت کے ساتھ ملی ہو بہت ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مان کا پان ہِیرا سَمان کے معانیدیکھیے

مان کا پان ہِیرا سَمان

maan kaa paan hiiraa samaanमान का पान हीरा समान

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مان کا پان ہِیرا سَمان کے اردو معانی

  • عزت سے ملی ہوئی تھوڑی چیز بھی ہیرے کے برابر ہے.

Urdu meaning of maan kaa paan hiiraa samaan

  • Roman
  • Urdu

  • izzat se milii hu.ii tho.Dii chiiz bhii hiire ke baraabar hai

मान का पान हीरा समान के हिंदी अर्थ

  • इज़्ज़त से मिली हुई थोड़ी चीज़ भी हीरे के बराबर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مان کا پان ہِیرا سَمان

عزت سے ملی ہوئی تھوڑی چیز بھی ہیرے کے برابر ہے.

مان کا بِیڑا سَمان ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے ، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے.

مان کا پان بھی بَہُت ہے

عزّت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہے، عزت کی تھوڑی چیز بھی اہم ہے

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

مان کا پان بَھلا

رک : مان کا پان بھی بہت ہوتا ہے.

مان کا پان

کوئی چیز جو دی جائے خواہ وہ تھوڑی اور معمولی ہی ہو مگر عزت و توقیر کے ساتھ ملے تو قابل قدر ہے ، وہ تھوڑی چیز بھی جو عزت کے ساتھ ملی ہو بہت ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مان کا پان ہِیرا سَمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مان کا پان ہِیرا سَمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone