تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جیتے کے خون میں ہیرا دھندلا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جیتے کے خون میں ہیرا دھندلا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے
جیتے کے خون میں ہیرا دھندلا ہوتا ہے
jiite ke KHuun me.n hiiraa dhundhlaa hotaa hai•जीते के ख़ून में हीरा धुंधला होता है
ضرب المثل
جیتے کے خون میں ہیرا دھندلا ہوتا ہے کے اردو معانی
- لوگوں کا خیال ہے کہ زندہ کے خون سے ہیرا دھندلا جاتا ہے
- اس کا یہ مطلب بھی ہو سکتا ہے کہ زندہ انسان کے خون کی گرمی کے سامنے ہیرے کی چمک کوئی چیز نہیں
जीते के ख़ून में हीरा धुंधला होता है के हिंदी अर्थ
- लोगों का ख़याल है कि जीवित व्यक्ति के ख़ून से हीरा धुंधला जाता है
-
इसका यह अर्थ भी हो सकता है कि जीवित व्यक्ति के ख़ून की गर्मी के सामने हीरे की चमक कोई चीज़ नहीं
विशेष - लोक-विश्वास है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جیتے کے خون میں ہیرا دھندلا ہوتا ہے)
جیتے کے خون میں ہیرا دھندلا ہوتا ہے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔