تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ ہِیرا طِیقی" کے متعقلہ نتائج

خَطِ ہِیرا طِیقی

ایک مِصری خط جو پروہتوں میں روائج تھا یہ خط کُتب مذہبی وغیرہ لکھنے کے کام میں آتا تھا-اسی لئے اس کا نام ہیرا طیقی ہوا جِس کے معنی مذہب و پیشوایان دین ہے- پہلے ہیرا طیقی خط اُوپر سے نِیچے کو لکھا جاتا تھا لیکن بعد میں دائیں سے بائیں کو لکھا جانے لگا.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ ہِیرا طِیقی کے معانیدیکھیے

خَطِ ہِیرا طِیقی

KHat-e-hiiraa-tiiqiiख़त-ए-हीरा-तीक़ी

خَطِ ہِیرا طِیقی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مِصری خط جو پروہتوں میں روائج تھا یہ خط کُتب مذہبی وغیرہ لکھنے کے کام میں آتا تھا-اسی لئے اس کا نام ہیرا طیقی ہوا جِس کے معنی مذہب و پیشوایان دین ہے- پہلے ہیرا طیقی خط اُوپر سے نِیچے کو لکھا جاتا تھا لیکن بعد میں دائیں سے بائیں کو لکھا جانے لگا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ ہِیرا طِیقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ ہِیرا طِیقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words