تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیرا" کے متعقلہ نتائج

بِیرا

وہ تبرک جو دیوتاؤں کے بھگتوں کو ملتا ہے.

بَیرا

پیش خدمت، خادم

بِیرام

بیمار، مریض

بَیراگیَہ

رک : بیراگ

بَیرا مِیٹَر

موسم کی پیشین گوئی کے لئے حال بتانے والا آلہ، ہوا کے ناپنے کا آلہ، بادپیما

بَیرا کھیری

عداوت، دشمنی، نا اتفاقی

بیرانا

بیر کے درختوں کا جھنڈ، بیر کا باغ

بَیراٹی

بھیروں راگ کی ایک براگنی

بَیراگا

رک بیراگن (۱)

بَیراگی

بیراگ لینے والا، تارک الدنیا مرد، تارک دنیا، خلوت نشیں، جوگی

بَیراگ

جوگی، فقیر، تارک الدنیا

بَیراق

رک : بیرق

بَیراگ لینا

تارک الدنیا ہونا ، جوگ یا فقیری اختیار کرنا.

بَیراگْنی

رک : بیراگن (۲)

بَیراگ لَگْنا

نفس کشی کی عادت پڑںا، نفس کو مارنے میں لطف آنا.

بَیراگَن

تارک الدنیا عورت ، جوگن .

بَیراڑی

بھیروں راگ کی ایک براگنی

بِیرِ اَلَم

رک : بیر الالم .

بِیر الاَلَم

مکے اور مدینے کے مابین ایک کنْویں کا نام جو تلمیحاً حضرت علی کی جنون سے جنْگ کے لیے مستعمل.

گورُواری بیرا

چراگاہ سے مویشیوں کی واپسی کا وقت ، شام ، مغرب کا وقت

یِہ میری سِکْشا مان رے بیرا، کَپٹی سَن٘گ نہ راکھو سیرا

دغا بازوں کے ساتھ میل جول نہیں رکھنا چاہئے

سخی کا بیرا پار اور شوم کی مٹی خراب

سخی کامیاب رہتا ہے، سوم لوگوں کی نظروں میں گرا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بِیرا کے معانیدیکھیے

بِیرا

biiraaबीरा

وزن : 22

دیکھیے: بِیڑا

  • Roman
  • Urdu

بِیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ تبرک جو دیوتاؤں کے بھگتوں کو ملتا ہے.
  • بِیڑا (رک)

اسم، مذکر

  • بھائی ، بیرن.

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِیرا

وہ تبرک جو دیوتاؤں کے بھگتوں کو ملتا ہے.

بَیرا

پیش خدمت، خادم

بِیرام

بیمار، مریض

بَیراگیَہ

رک : بیراگ

بَیرا مِیٹَر

موسم کی پیشین گوئی کے لئے حال بتانے والا آلہ، ہوا کے ناپنے کا آلہ، بادپیما

بَیرا کھیری

عداوت، دشمنی، نا اتفاقی

بیرانا

بیر کے درختوں کا جھنڈ، بیر کا باغ

بَیراٹی

بھیروں راگ کی ایک براگنی

بَیراگا

رک بیراگن (۱)

بَیراگی

بیراگ لینے والا، تارک الدنیا مرد، تارک دنیا، خلوت نشیں، جوگی

بَیراگ

جوگی، فقیر، تارک الدنیا

بَیراق

رک : بیرق

بَیراگ لینا

تارک الدنیا ہونا ، جوگ یا فقیری اختیار کرنا.

بَیراگْنی

رک : بیراگن (۲)

بَیراگ لَگْنا

نفس کشی کی عادت پڑںا، نفس کو مارنے میں لطف آنا.

بَیراگَن

تارک الدنیا عورت ، جوگن .

بَیراڑی

بھیروں راگ کی ایک براگنی

بِیرِ اَلَم

رک : بیر الالم .

بِیر الاَلَم

مکے اور مدینے کے مابین ایک کنْویں کا نام جو تلمیحاً حضرت علی کی جنون سے جنْگ کے لیے مستعمل.

گورُواری بیرا

چراگاہ سے مویشیوں کی واپسی کا وقت ، شام ، مغرب کا وقت

یِہ میری سِکْشا مان رے بیرا، کَپٹی سَن٘گ نہ راکھو سیرا

دغا بازوں کے ساتھ میل جول نہیں رکھنا چاہئے

سخی کا بیرا پار اور شوم کی مٹی خراب

سخی کامیاب رہتا ہے، سوم لوگوں کی نظروں میں گرا رہتا ہے

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone