تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hi" کے متعقلہ نتائج
hi کے لیے اردو الفاظ
hi کے اردو معانی
فجائیہ
- توجہ حاصل کرنے یا ملاقات پر بے تکلّفی سے بولا جانے والا کلمہ۔.
hi के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विस्मयादिबोधक
- तवज्जा हासिल करने या मुलाक़ात पर बेतकल्लुफ़ी से बोला जाने वाला कलिमा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہی
(قواعد) ’’ہی ‘‘ جب اسماء و ضمائر وغیرہ سے مل کر آئے تو جملے میں فاعلی ، مفعولی ، اضافی ، مجروری علامتیں عموماً ’’ہی‘‘ کے بعد آتی ہیں
ہیں
ہے کی جمع ، وہ اور ہم اور آپ کے ساتھ زمانۂ حال ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے نیز واحد کے لیے بھی بطور کلمہء تعظیم مستعمل
ہو
۔(س۔ واؤ مجہول)۱۔ مونث(عو) پکارنے یا بلانے کی آواز۔۲۔مونث۔(ھ) بعض جنگلی جانوروں کی آواز۳۔(اردو) پرواہ نہیں کی جگہ۔؎
حِصَّہ
(کسی ایک شے یا مجموعہ اشیا کا) ٹُکڑا، جُزو نیز جزو جو تقسیم کے بعد حاصل ہو، بخرہ، پارہ، حصہ رسد
ہاؤُ
ہو کرنے والا یعنی گیدڑ ؛ بچوں کو ڈرانے کا کاغذی چہرہ ؛ ّہوا ، جن ، بھوت پریت ، بچوں کو ڈرانے کا فرضی نام
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hi)
hi
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔