تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"heather" کے متعقلہ نتائج
heather کے لیے اردو الفاظ
heather کے اردو معانی
اسم
- ایک سدا بہار جھاڑی Calluna vulgaris جس میں ارغوانی، گھنٹی نما پھول آتے ہیں، اریکا۔.
- جنس Erica یا Daboecia کی جھاڑ ی جو بنجر اور بیہڑ زمینوں میں اُگ آتی ہے۔.
heather के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक सदाबहार झाड़ी Calluna vulgaris जिस में अर्ग़वानी, घंटी नुमा फूल आते हैं, अरीका।
- जिन्स Erica या Daboecia की झाड़ी जो बंजर और बीहड़ ज़मीनों में उग आती है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہاتھ رَواں ہونا
کسی کام کی مشق ہونا، کسی کام میں ہاتھ کا مشاق ہونا، ہاتھ میں صفائی آنا، ہاتھ صاف ہونا
ہاتھی دانْت
ہاتھی کے تقریباً ہاتھ ڈیڑھ ہاتھ بڑے دانت جو ٹھوس مضبوط اور چمکیلے ہوتے ہیں اور جس سے مختلف قسم کی سجاوٹ کی چیزیں بنائی جاتی ہیں (یہ دانت محض دکھانے کے ہوتے ہیں) دندانِ فیل، عاج
heath robinson
وضع یاتخلیق کے اعتبار سے انوکھی، نا کارہ؛ بینڈی، باولی اپج [انگریز کارٹونسٹ م: ۱۹۴۴ء کے نام پر].
ہَتھ رَس
آلۂ تناسل کو ہاتھ سے سہلا کر منی نکالنے کا عمل، جلق، مشت زنی، مٹھولے بازی، ہتھ لس، استمنا بالید
ہاتھ دیکھنا
۱۔ قسمت کا حال ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر بتانا ، ہاتھ کی ریکھائیں پڑھنا ، دست شناسی کرنا ، ہاتھ پر بنے قدرتی نشانات اور خط پڑھ کر پیش گوئی کرنا ۔
ہاتھ روک لینا
وار نہ کرنا ، وار کے لیے اٹھا ہوا ہاتھ نیچے کرنا ، تلوار یا خنجر وغیرہ نیام میں رکھنا ۔
ہاتھ اُدھار
ایسا قرض، جو وقتی ضرورت کے لیے بلا کسی تحریر کے مانگ لیا جائے، دست گرداں (بغیر تحریر کا بہ اقرار جلد واپسی)، قرض
ہاتھ رَہ جانا
کام کرتے کرتے ہاتھ تھک جانا، ہاتھ شل ہو جانا، ہاتھ کی طاقت نہ رہنا، کمزوری یا بیماری کے سبب ہاتھ نہ اٹھنا
ہَتھ اُدھار
قرضہ، جو مختصر مدت کے لئے ہو اور کسی ضمانت کے بغیر ہو، دستی اُدھار، ہاتھ اُدھار، قرضہ حسنہ، (قرض)دینا، لینا کے ساتھ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (heather)
heather
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔