تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ دیکھنا

۱۔ قسمت کا حال ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر بتانا ، ہاتھ کی ریکھائیں پڑھنا ، دست شناسی کرنا ، ہاتھ پر بنے قدرتی نشانات اور خط پڑھ کر پیش گوئی کرنا ۔

صُبْح اُٹھ کَر ہاتھ دیکھنا

بعض وہم پرست لوگ صبح کو جہاں آنکھ کُھلی پہلے اپنے دونوں ہاتھوں کی لکیریں دیکھ لیتے ہیں پھر اور کچھ دیکھتے ہیں ، اس عمل کے بعد ان لوگوں کے عقیدے کے موافق نا مبارک آدمی کا منھ دیکھنا چنداں مضر نہیں ہوتا.

دو دو ہاتھ دیکْھنا

مقابلہ کرنا ، لڑنا ، طاقت آزمائی کرنا .

چھاتی پَر ہاتھ دَھر دیکْھنا

غور و فکر کرنا، پوری توجہ سے جائزہ لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ دیکھنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ دیکھنا

haath dekhnaaहाथ देखना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ دیکھنا کے اردو معانی

  • ۱۔ قسمت کا حال ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر بتانا ، ہاتھ کی ریکھائیں پڑھنا ، دست شناسی کرنا ، ہاتھ پر بنے قدرتی نشانات اور خط پڑھ کر پیش گوئی کرنا ۔
  • ۲۔ صبح اُٹھ کر اپنا دایاں ہاتھ دیکھنا کہ کسی منحوس کی صورت پہلے نظر نہ پڑے (کسی زمانے میں یہ رواج تھا) ۔
  • ۳۔ دست نگر ہونا ، کسی کے روپے پیسے کا محتاج ہونا ، کسی کی بخشش کا منتظر ہونا ۔
  • ۴۔ ہنر دیکھنا ، جوہر آزمانا ۔
  • ۵۔ نبض دیکھنا.

Urdu meaning of haath dekhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ qismat ka haal haatho.n kii lakiiro.n ko dekh kar bataanaa, haath kii rekhaa.e.n pa.Dhnaa, dast shanaasii karnaa, haath par bane qudratii nishaanaat aur Khat pa.Dh kar peshago.ii karnaa
  • ۲۔ subah uTh kar apnaa daayaa.n haath dekhana ki kisii manhuus kii suurat pahle nazar na pa.De (kisii zamaane me.n ye rivaaj tha)
  • ۳۔ dast nagar honaa, kisii ke rupay paise ka muhtaaj honaa, kisii kii baKhshish ka muntzir honaa
  • ۴۔ hunar dekhana, jauhar aazmaanaa
  • ۵۔ nabz dekhana

English meaning of haath dekhnaa

  • depend on (someone) for subsistence, look up to (someone) for support
  • feel the pulse
  • read the palm

हाथ देखना के हिंदी अर्थ

  • किसी के रुपये पैसे का मुहताज होना, किसी की बख़्शिश का इन्तिज़ार करना
  • ज्योतिषी या नजूमी का हाथ की लकीरें देखना
  • नब्ज़ देखना
  • हुनर देखना, कौशल आज़माना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ دیکھنا

۱۔ قسمت کا حال ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھ کر بتانا ، ہاتھ کی ریکھائیں پڑھنا ، دست شناسی کرنا ، ہاتھ پر بنے قدرتی نشانات اور خط پڑھ کر پیش گوئی کرنا ۔

صُبْح اُٹھ کَر ہاتھ دیکھنا

بعض وہم پرست لوگ صبح کو جہاں آنکھ کُھلی پہلے اپنے دونوں ہاتھوں کی لکیریں دیکھ لیتے ہیں پھر اور کچھ دیکھتے ہیں ، اس عمل کے بعد ان لوگوں کے عقیدے کے موافق نا مبارک آدمی کا منھ دیکھنا چنداں مضر نہیں ہوتا.

دو دو ہاتھ دیکْھنا

مقابلہ کرنا ، لڑنا ، طاقت آزمائی کرنا .

چھاتی پَر ہاتھ دَھر دیکْھنا

غور و فکر کرنا، پوری توجہ سے جائزہ لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone