تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھ اُدھار" کے متعقلہ نتائج

ہَتھ اُدھار

قرضہ، جو مختصر مدت کے لئے ہو اور کسی ضمانت کے بغیر ہو، دستی اُدھار، ہاتھ اُدھار، قرضہ حسنہ، (قرض)دینا، لینا کے ساتھ

ہَتھ اُدھار دینا

بغیر کسی چیز کے گروی رکھے روپیہ صرف اعتبار پر دے دینا ، مختصر عرصے کے لیے قرض دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھ اُدھار کے معانیدیکھیے

ہَتھ اُدھار

hath-udhaarहथ-उधार

وزن : 2121

مادہ: ہَتھ

  • Roman
  • Urdu

ہَتھ اُدھار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قرضہ، جو مختصر مدت کے لئے ہو اور کسی ضمانت کے بغیر ہو، دستی اُدھار، ہاتھ اُدھار، قرضہ حسنہ، (قرض)دینا، لینا کے ساتھ
  • تھوڑی دیر استعمال کرنے کے لئے مانگی ہوئی چیز، دست گرداں، ہتھ پھیر، مستعار چیز

Urdu meaning of hath-udhaar

  • Roman
  • Urdu

  • qarzaa, jo muKhtsar muddat ke li.e ho aur kisii zamaanat ke bagair ho, dastii udhaar, haath udhaar, qarzaa hasana, (qarz)denaa, lenaa ke saath
  • tho.Dii der istimaal karne ke li.e maangii hu.ii chiiz, dast gardaan, hath pher, mustaar chiiz

English meaning of hath-udhaar

Noun, Masculine

  • loan advanced or taken without any security or IOU (I owe you)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَتھ اُدھار

قرضہ، جو مختصر مدت کے لئے ہو اور کسی ضمانت کے بغیر ہو، دستی اُدھار، ہاتھ اُدھار، قرضہ حسنہ، (قرض)دینا، لینا کے ساتھ

ہَتھ اُدھار دینا

بغیر کسی چیز کے گروی رکھے روپیہ صرف اعتبار پر دے دینا ، مختصر عرصے کے لیے قرض دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھ اُدھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھ اُدھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone