تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"hawker" کے متعقلہ نتائج
hawker کے لیے اردو الفاظ
hawker کے اردو معانی
- پھیری والا
- سودے والا
hawker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फेरीवाला
- सौदे वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَوا کا رُخ دیکھنا
زمانے کی حالت دیکھنا ، حالات کا جائزہ لینا نیز زمانے کی حالت کے موافق کام کرنا ، ابن الوقت ہونا ۔
ہَوا کا رُخ بَدَل جانا
حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔
ہَوا کے رُخ کے ساتھ بَدَلنا
زمانے کے موافق کام کرنا ، حالات کے مطابق خود کو ڈھالنا نیز موقع پرست ہونا۔
ہَوا کا رَنگ دیکھنا
ہوا کی کیفیت معلوم کرنا ، ہوا کی تری و خشکی دیکھنا ؛ ہوا کا رُخ دیکھنا نیز حالات کا اندازہ کرنا ۔
ہَوا کا رُخ اِدَھر سے اُدَھر ہو جانا
ہوا کا رخ بدل جانا ؛ حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔
ہَوا کے دوش پَر ہونا
زمین سے بلند ہونا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا نیز کھلی فضا میں چلنا ، ہوا میں اڑنا نیز بہت تیز چلنا یا اڑنا۔
ہَوا کے دوش پَر سَوار ہونا
نشریاتی ادارے (ریڈیو) سے پروگرام نشر کرنا ، صدا کاری کا مظاہرہ کرنا نیز تیز تیز چلنا ، بھاگنا ۔
ہَوائی کُرَہ
ہوا کی وہ تہ جو زمین کے سیارے کو گھیرے میں لیے ہوئے ہے ، کسی فضائی جسم کے اردگرد موجود ہوا کا غلاف ۔
ہَوا کے رُخ پَر چَلنا
زمانے کے ساتھ چلنا ، حالات کا جائزہ لے کر کام کرنا، وقت اور حالات کے موافق عمل کرنا نیز موقع پرست ہونا ۔
ہَوا کا دَباؤ
ہوا کا زور ، طاقت جس سے ہوا کسی چیز کو دبائے نیز (طبیعیات) کسی مقام پر ہوا کی مقدار جسے کسی رقبے کی اکائی اور وزن سے ظاہر کیا جاتا ہے ؛ ہوا کا حرکی یا سکونی دباؤ ؛ (موسمیات) کسی مقام کی مخصوص فضائی کیفیت جس سے بارش کے ہونے یا نہ ہونے کے امکان کا اندازہ لگاتے ہیں ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (hawker)
hawker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔