تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کے رُخ کے ساتھ بَدَلنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کے رُخ کے ساتھ بَدَلنا

زمانے کے موافق کام کرنا ، حالات کے مطابق خود کو ڈھالنا نیز موقع پرست ہونا۔

ہَوا کے رُخ جانا

جس طرف ہوا چل رہی ہو اس طرف جانا نیز موقع پرست ہونا

ہَوا کے رُخ چَلنا

ہَوا کے رُخ پَر چَلنا

زمانے کے ساتھ چلنا ، حالات کا جائزہ لے کر کام کرنا، وقت اور حالات کے موافق عمل کرنا نیز موقع پرست ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کے رُخ کے ساتھ بَدَلنا کے معانیدیکھیے

ہَوا کے رُخ کے ساتھ بَدَلنا

havaa ke ruKH ke saath badalnaaहवा के रुख़ के साथ बदलना

محاورہ

ہَوا کے رُخ کے ساتھ بَدَلنا کے اردو معانی

  • زمانے کے موافق کام کرنا ، حالات کے مطابق خود کو ڈھالنا نیز موقع پرست ہونا۔

हवा के रुख़ के साथ बदलना के हिंदी अर्थ

  • समय के साथ काम करना, परिस्थिति के अनुरूप स्वयं को ढालना और अवसरवादी बनना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کے رُخ کے ساتھ بَدَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کے رُخ کے ساتھ بَدَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words