تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا سے باتیں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا سے باتیں کَرنا

نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا، بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا

ہَوا سے باتیں کَرنے لَگنا

بہت تیز رفتار ہو جانا (رک : ہوا سے باتیں کرنا) ۔

ہَوا میں باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، غیر حقیقی باتیں کرنا ۔

ہَوا سے بات کَرنا

رک : ہوا سے باتیں کرنا جو فصیح ہے ؛ کسی چیز کا نہایت تیز چلنا ؛ (سواری کا) بہت تیز رفتاری سے چلنا یا اُڑنا ، تیز تیز چلنا ؛ (شاذ) اٹکھیلیاں کرنا ، آوارہ گردی کرنا ۔

مُنہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

مُنھ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

۔جو شخص اونچا سنتا ہے اس سے اسی طرح بات چیتکرتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا سے باتیں کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَوا سے باتیں کَرنا

havaa se baate.n karnaaहवा से बातें करना

محاورہ

موضوعات: عوامی

ہَوا سے باتیں کَرنا کے اردو معانی

  • نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا، بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا
  • گھوڑے یا سواری وغیرہ کا نہایت تیز رفتار ہونا، کسی چیز کا بہت تیز چلنا یا اونچا اُڑنا، نہایت چست یا پھرتیلا ہونا
  • بہت چالاک ہونا، بڑا عیار ہونا؛ بہت چالاکی اور پھرتی دکھانا
  • بڑھ بڑھ کر باتیں کرنا، فضول باتیں کرنا، لایعنی باتیں کرنا
  • بے فائدہ کام کرنا
  • کسی مکان کا بہت اونچا یا بلند ہونا

हवा से बातें करना के हिंदी अर्थ

  • बहुत तेज़ी से आगे बढ़ना, फुर्ती और तेज़ी में हवा से मुक़ाबला करना, द्रुतगामी होना, बहुत तेज़ दौड़ना, निहायत जल्दबाज़ होना
  • घोड़े या किसी अन्य सवारी का निहायत तेज़-रफ़्तार होना, किसी चीज़ का बहुत तेज़ चलना या ऊँचा उड़ना, निहायत चुस्त या फुर्तीला होना
  • बहुत चालाक होना, बड़ा पाखंडी होना, बहुत चालाकी और फुर्ती दिखाना
  • बढ़ बढ़कर बातें करना, फ़ुज़ूल बातें करना, अनर्गल बातें करना
  • बेफ़ायदा काम करना
  • किसी मकान का बहुत ऊँचा या बुलंद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا سے باتیں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا سے باتیں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words