تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہونٹوں سے باتیں کرنا" کے متعقلہ نتائج

ہونٹوں سے باتیں کرنا

(جام وغیرہ کا) ہونٹوں سے چھو جانا یا چسپاں رہنا

ہونْٹوں سے باتیں نِکالْنا

کہنا ، بیان کرنا ، اظہار میں لانا۔

ہَوا سے باتیں کَرنا

نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا، بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا

مُنہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

دِل سے باتیں کَرْنا

اپنے دل کو مخاطب کر کے کچھ کہنا ، دل ہی دل میں کچھ سوچتے رہنا

گَرْدُوں سے باتیں کَرْنا

نہایت بلند ہونا (پہاڑ یا محل کی اون٘چائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) .

چَھت سے باتیں کَرْنا

چھت تک پہن٘چنا ، بہت اون٘چا ہونا ؛ (کسی چیز کا) کثرت کے ساتھ ہونا.

دَر و دِیوار سے باتیں کَرْنا

دیوانوں کی طرح خود بخود بکنا، مجنوں کی طرح چاروں طرف دیکھ دیکھ کے آپ ہی آپ باتیں کرنا.

مُنھ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

۔جو شخص اونچا سنتا ہے اس سے اسی طرح بات چیتکرتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ہونٹوں سے باتیں کرنا کے معانیدیکھیے

ہونٹوں سے باتیں کرنا

ho.nTo.n se baate.n karnaaहोंटों से बातें करना

اصل: ہندی

محاورہ

ہونٹوں سے باتیں کرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (جام وغیرہ کا) ہونٹوں سے چھو جانا یا چسپاں رہنا
  • انتہائی شیریں ہونا، مزے میں نہایت عمدہ ہونا (کسی میٹھی چیز (عموماً) کسی حلوے کا ذوق و شوق سے کھایا جانا)
  • اس طرح باتیں کرنا کہ آواز نہ نکلے مگر ہونٹ ہلیں

English meaning of ho.nTo.n se baate.n karnaa

Compound Verb

  • (goblet etc) to touch with lips
  • talking in such a way that the voice does not come out, while the lips does move
  • to be very sweet, to very testy

होंटों से बातें करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (मधुकलश आदि का) होंटों से छू जाना या चिपका रहना
  • इस तरह बातें करना कि आवाज़ न निकले मगर होंट हिलें
  • अत्यंत मधुर होना, स्वाद में अत्यंत उत्तम होना (किसी मीठी चीज़ (प्रायः) किसी हलवे का स्वाद और मज़े से खाया जाना)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہونٹوں سے باتیں کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہونٹوں سے باتیں کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words