تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا میں باتیں کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا میں باتیں کَرنا

خیالی باتیں کرنا ، غیر حقیقی باتیں کرنا ۔

ہَوا سے باتیں کَرنا

نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا، بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا

نِگاہوں میں باتیں کَرنا

آنکھوں کے اشاروں سے ایک دوسرے کا مطلب سمجھنا اور کہنا

ہَوا میں بُلَند کَرنا

ہوا میں اڑانا (پتنگ وغیرہ) ۔

ہَوا میں مُعَلَّق کَرنا

ہوا میں لٹکا دینا ، دسترس سے دور کردینا ۔

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

مُنہ ہی مُنہ میں باتیں کَرنا

بڑبڑانا ، زیر لب باتیں کرنا ، خود سے باتیں کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا میں باتیں کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَوا میں باتیں کَرنا

havaa me.n baate.n karnaaहवा में बातें करना

محاورہ

ہَوا میں باتیں کَرنا کے اردو معانی

  • خیالی باتیں کرنا ، غیر حقیقی باتیں کرنا ۔

हवा में बातें करना के हिंदी अर्थ

  • ख़्याली बातें करना, ग़ैर हक़ीक़ी बातें करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا میں باتیں کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا میں باتیں کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words