تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آسْمان سے باتیں كَرنا" کے متعقلہ نتائج

آسْمان سے باتیں كَرنا

بہت بلند ہونا

ہَوا سے باتیں کَرنا

نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا، بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا

ہونٹوں سے باتیں کرنا

(جام وغیرہ کا) ہونٹوں سے چھو جانا یا چسپاں رہنا

مُنہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

دِل سے باتیں کَرْنا

اپنے دل کو مخاطب کر کے کچھ کہنا ، دل ہی دل میں کچھ سوچتے رہنا

گَرْدُوں سے باتیں کَرْنا

نہایت بلند ہونا (پہاڑ یا محل کی اون٘چائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) .

چَھت سے باتیں کَرْنا

چھت تک پہن٘چنا ، بہت اون٘چا ہونا ؛ (کسی چیز کا) کثرت کے ساتھ ہونا.

دَر و دِیوار سے باتیں کَرْنا

دیوانوں کی طرح خود بخود بکنا، مجنوں کی طرح چاروں طرف دیکھ دیکھ کے آپ ہی آپ باتیں کرنا.

مُنھ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

۔جو شخص اونچا سنتا ہے اس سے اسی طرح بات چیتکرتے ہیں۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں آسْمان سے باتیں كَرنا کے معانیدیکھیے

آسْمان سے باتیں كَرنا

aasmaan se baate.n karnaaआसमान से बातें करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آسْمان سے باتیں كَرنا کے اردو معانی

  • بہت بلند ہونا
  • حد سے بڑھ جانا

    مثال جیسے: گندم كا بھائو آسمان سے باتیں كرنے لگا یا اب تو وہ دولت كے نشے میں آسمان سے باتیں كرتے ہیں

Urdu meaning of aasmaan se baate.n karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut buland honaa
  • had se ba.Dh jaana

English meaning of aasmaan se baate.n karnaa

  • a building, mountain, etc. to be very high

आसमान से बातें करना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ऊँचा होना
  • सीमा से बढ़ जाना

    उदाहरण जैसे: गेहूँ का भाव आसमान से बातें करने लगा या अब तो वो धन के मद में आसमान से बातें करते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آسْمان سے باتیں كَرنا

بہت بلند ہونا

ہَوا سے باتیں کَرنا

نہایت تیزی سے آگے بڑھنا، سرعت اور جلدی میں ہوا سے مقابلہ کرنا، تیز رفتار ہونا، بہت تیز دوڑنا نیز نہایت جلد باز ہونا

ہونٹوں سے باتیں کرنا

(جام وغیرہ کا) ہونٹوں سے چھو جانا یا چسپاں رہنا

مُنہ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

آہستہ آہستہ باتیں کرنا ، خفیہ باتیں کرنا

دِل سے باتیں کَرْنا

اپنے دل کو مخاطب کر کے کچھ کہنا ، دل ہی دل میں کچھ سوچتے رہنا

گَرْدُوں سے باتیں کَرْنا

نہایت بلند ہونا (پہاڑ یا محل کی اون٘چائی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل) .

چَھت سے باتیں کَرْنا

چھت تک پہن٘چنا ، بہت اون٘چا ہونا ؛ (کسی چیز کا) کثرت کے ساتھ ہونا.

دَر و دِیوار سے باتیں کَرْنا

دیوانوں کی طرح خود بخود بکنا، مجنوں کی طرح چاروں طرف دیکھ دیکھ کے آپ ہی آپ باتیں کرنا.

مُنھ کان سے مِلا کَر باتیں کَرنا

۔جو شخص اونچا سنتا ہے اس سے اسی طرح بات چیتکرتے ہیں۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آسْمان سے باتیں كَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آسْمان سے باتیں كَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone