تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا رَہنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا رَہنا

حالت یا وضع باقی رہنا ۔

ہَوا پَہ رَہنا

مغرور ہونا ، غرور میں بھرا ہونا ۔

ہَوا جاتی رَہنا

غرور ختم ہو جانا ، رعب نہ رہنا

ہَوا بَنی رَہنا

ساکھ برقرار رہنا ، بات بنی رہنا ۔

ہَوا پَر رَہنا

۔ مغرور رہنا۔؎

ہَوا میں رَہنا

خواہش کرنا ، آرزو مند ہونا

ہَوا سے بَچ رَہنا

عام برائی سے محفوظ رہنا ، عام رجحان سے دور رہنا نیز حرص و ہوس سے دور رہنا ۔

ہَوا پَر سَوار رَہنا

نہایت جلدی کرنا ، عجلت میں رہنا نیز (گھوڑے کا) تیز رفتاری پر ہر وقت آمادہ رہنا ۔

ہَوا پَہ مِزاج رَہنا

رک : ہوا پر دماغ ہونا ؛ مغرور ہونا ، متکبر ہونا ۔

ہَوا پَر مِزاج رَہنا

رک : ہوا پر دماغ ہونا ؛ مغرور ہونا ، متکبر ہونا ۔

ہَوا سے پَرہیز رَہنا

سخت نفرت ہونا ، بیزاری ہونا ۔

ہَوا پھانک کَر رَہنا

رک : ہوا پھانکنا ؛ (طنزاً) کچھ نہ کھانا ، صرف ہوا ہی کے سہارے جینا ، فاقہ کرنا ، بھوکا مرنا

ہَوا کی زَد پَہ رَہنا

ہوا کے سامنے رہنا ؛ کسی کے مدِّ مقابل ہونا ، مخالفت کا سامنا کرنا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَہ سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا رَہنا کے معانیدیکھیے

ہَوا رَہنا

havaa rahnaaहवा रहना

محاورہ

ہَوا رَہنا کے اردو معانی

  • حالت یا وضع باقی رہنا ۔
  • خواہش رہنا ۔
  • موسم یا ماحول ہونا ، رواج ہونا ، روش ہونا
  • ہوا کی طرح رہنا ، آوارہ گرد رہنا

हवा रहना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ हालत या वज़ा बाक़ी रहना
  • ۴۔ ख़ाहिश रहना
  • ۱۔ मौसम या माहौल होना, रिवाज होना, रविष होना
  • ۳۔ हुआ की तरह रहना, आवारागर्द रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words