تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا سے بَچ رَہنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا سے بَچ رَہنا

عام برائی سے محفوظ رہنا ، عام رجحان سے دور رہنا نیز حرص و ہوس سے دور رہنا ۔

ہَوا سے بَچ کَر چَلنا

پاس نہ پھٹکنا ، پاس ہو کر نہ نکلنا ؛ نہایت متنفر ہونا ، دور رہنا ، گریز کرنا ، کسی سے دور بھاگنا ؛ پرچھائیں سے بچنا ۔

ہَوا سے پَرہیز رَہنا

سخت نفرت ہونا ، بیزاری ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا سے بَچ رَہنا کے معانیدیکھیے

ہَوا سے بَچ رَہنا

havaa se bach rahnaaहवा से बच रहना

محاورہ

हवा से बच रहना के हिंदी अर्थ

  • सामान्य बुराई से बचना, सामान्य प्रवृत्ति से दूर रहना और लालच से दूर रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا سے بَچ رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا سے بَچ رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words