تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا پَر مِزاج رَہنا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا پَر مِزاج رَہنا

رک : ہوا پر دماغ ہونا ؛ مغرور ہونا ، متکبر ہونا ۔

ہَوا پَہ مِزاج رَہنا

رک : ہوا پر دماغ ہونا ؛ مغرور ہونا ، متکبر ہونا ۔

ہَوا پَر رَہنا

۔ مغرور رہنا۔؎

ہَوا پَر سَوار رَہنا

نہایت جلدی کرنا ، عجلت میں رہنا نیز (گھوڑے کا) تیز رفتاری پر ہر وقت آمادہ رہنا ۔

مِزاج ایک حال پَر رَہنا

مزاج کا یکسو رہنا، طبیعت کا ایک حالت پر قائم رہنا، طبیعت میں کوئی تبدیلی نہ ہونا

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا پَر مِزاج رَہنا کے معانیدیکھیے

ہَوا پَر مِزاج رَہنا

havaa par mizaaj rahnaaहवा पर मिज़ाज रहना

  • Roman
  • Urdu

ہَوا پَر مِزاج رَہنا کے اردو معانی

  • رک : ہوا پر دماغ ہونا ؛ مغرور ہونا ، متکبر ہونا ۔

Urdu meaning of havaa par mizaaj rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hu.a par dimaaG honaa ; maGruur honaa, mutakabbir honaa

हवा पर मिज़ाज रहना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हुआ पर दिमाग़ होना , मग़रूर होना, मुतकब्बिर होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا پَر مِزاج رَہنا

رک : ہوا پر دماغ ہونا ؛ مغرور ہونا ، متکبر ہونا ۔

ہَوا پَہ مِزاج رَہنا

رک : ہوا پر دماغ ہونا ؛ مغرور ہونا ، متکبر ہونا ۔

ہَوا پَر رَہنا

۔ مغرور رہنا۔؎

ہَوا پَر سَوار رَہنا

نہایت جلدی کرنا ، عجلت میں رہنا نیز (گھوڑے کا) تیز رفتاری پر ہر وقت آمادہ رہنا ۔

مِزاج ایک حال پَر رَہنا

مزاج کا یکسو رہنا، طبیعت کا ایک حالت پر قائم رہنا، طبیعت میں کوئی تبدیلی نہ ہونا

ہَوا کے گھوڑے پَر سَوار رَہنا

غرور کرنا ، کسی کو خاطر میں نہ لانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا پَر مِزاج رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا پَر مِزاج رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone