تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَرزَہ دَرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرزَہ دَرا کے معانیدیکھیے
ہَرزَہ دَرا کے اردو معانی
صفت
- بیہودہ گو، یاوہ گو، بکواس کرنے والا، بیہودہ باتیں کرنے والا، فضول باتیں کرنے والا، گپ اُڑانے والا نیز افواہ اُڑانے والا
شعر
کر دیتے ہیں یوں ہرزہ درا کو کملا بند
لب زخم کے جس طرح ملیں بخیہ گری سے
English meaning of harza-daraa
Adjective
- idle talker, gossip monger, someone who speaks indecently and airs rumors.
हर्ज़ा-दरा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- व्यर्थ की और निःसार बातें करने वाला, अनर्गलवादी, गपशप करने वाला, तेरी-मेरी बातें करने वाला, बेहूदा बातें करने वाला, अफ़्वाह उड़ाने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَرزَہ دَرا)
ہَرزَہ دَرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔