تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکا ہونا" کے متعقلہ نتائج

غَنِیمَت

وہ مال جو دشمن سے چھینا جائے، مفت حاصل ہونے والا، لوٹ کا مال لوٹ

غَنِیمَت ہے

یہی اچھا ہے ، بہت ہے ، کافی ہے.

غَنِیمَت ہونا

قابل قدر ہونا ، قابل شکر ہونا ، کافی ہونا

غَنِیمَت لُوٹْنا

مال لوٹنا.

غَنِیمَت جانْنا

بہتر جانا

غَنِیمَت گِنْنا

رک : غنیمت سمجھنا.

غَنِیمَت سَمَجْھنا

مفت جاننا ، غنیمت جاننا ، بہتر جاننا ، اچھا سمجھنا.

ذات غَنِیمَت ہونا

تعریف کے محل پر ایسے شخص کے لیے کہتے ہیں جو صاحب اخلاق ہو یا کسی خاص خوبی کا مالک ہو.

جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے

زندگی جس قدر ہے غنیمت ہے، وقت کی قدر کرنی چاہیے

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

بَسا غَنِیمَت

بہتر، نہ ہونے سے بہتر، ایک حد تک اطمینان بخش

مالِ غَنِیمَت

دشمن کا مال جو لڑائی میں ہاتھ آئے

خُمُسِ غَنِیمَت

مال غینیمت کا پانچواں حصہ جو مستحقین میں تقسیم کیا جائے .

رِیچھ کا ایک بال بھی غَنِیمَت ہے

کنجوس یا برے آدمی سے جو کُچھ ہاتھ لگے وہی غنیمت ہے

لُوٹ میں چَرْخَہ بھی غَنِیمَت ہے

مُفت کی معمولی چیز بھی اچھی لگتی ہے

وَقْت کو غَنِیمَت جانِیے

موقع کو غنیمت سمجھنا چاہیے، موقع کو نہیں چھوڑنا چاہیے، مہلت کی قدر کرنی چاہیے، موقع پر کام کر لینا چاہیے، وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

عُمْرَت دَراز باد کہ اِیں ہَم غَنِیمَت اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جب کھی نکمے آدمی سے کوئی معمولی کام ہو جائے تو کہتے ہیں کہ تیری عمر دراز ہو ، یہ بھی غنیمت ہے .

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو بُھس غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکا ہونا کے معانیدیکھیے

ہَلْکا ہونا

halkaa honaaहल्का होना

محاورہ

مادہ: ہَلْکا

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

ہَلْکا ہونا کے اردو معانی

  • ۔ کم وزن ہونا ، سبک ہونا ، سبک سار ہونا ۔
  • ۔۱۔ بوجھ اُترنا۔ سبک ہونا۔ وزن کم ہونا۲۔ کنایہ ہے کسی کے سُبک اور ذلیل اور کم حقیقت ہوجانے سے۴۔ کم ہونا۔اُترنا۔ گھٹنا۔(فقرہ) اب نجار ہلکاہوگیا۵۔ بےفکر ہونا۔ ذمہ داری یا بار قرض سے بے فکری ہونا۔فارخ ہونا۶۔پتلا ہونا۔ رفیق ہونا۔ پھیکا پڑنا۷۔ گرانی جاتی رہنا۔(فقرہ) نہانے سے بدن ہلکا ہوگیا۔ دیکھ ہلکی۔ ہلکے سے۔
  • بوجھ اُترنا ، وزن کم ہونا۔
  • آسان ہونا ، قابل عمل ہونا ۔
  • سُبک دوش ہونا ، بے فکر ہونا ؛ سُستانا ، آرام لینا
  • رقیق ہونا ، پتلا ہونا ، پانی ہونا ، پھیکا پڑنا ۔
  • جماع کرنا ، جماع سے فارغ ہونا
  • گرجانا ، حقیر ہونا ، بے وقعت ہونا ۔

Urdu meaning of halkaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ kam vazan honaa, sabak honaa, sabak saar honaa
  • ۔۱۔ bojh utarnaa। sabak honaa। vazan kam honaa२। kinaaya hai kisii ke subak aur zaliil aur kam haqiiqat hojaane se४। kam honaa।utarnaa। ghaTna।(fiqra) ab najjaar halkaa hogyaa५। bephikr honaa। zimmedaarii ya baar qarz se befikrii honaa।phaarukh honaa६।putlaa honaa। rafiiq honaa। phiikaa pa.Dnaa७। giraanii jaatii rahnaa।(fiqra) nahaane se badan halkaa hogyaa। dekh halkii। halke se
  • bojh utarnaa, vazan kam honaa
  • aasaan honaa, kaabul amal honaa
  • subak dosh honaa, befikar honaa ; sustaanaa, aaraam lenaa
  • raqiiq honaa, putlaa honaa, paanii honaa, phiikaa pa.Dnaa
  • jamaa karnaa, jamaa se faariG honaa
  • girjaana, haqiir honaa, bevuqat honaa

English meaning of halkaa honaa

  • (of fever) abate, be refreshed, become light, be relieved of burden, to be insulted, lose prestige

हल्का होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ कम वज़न होना, सुबुक होना, सुबुकसार होना
  • ۔۱۔ बोझ उतरना। सबक होना। वज़न कम होना२। किनाया है किसी के सुबक और ज़लील और कम हक़ीक़त होजाने से४। कम होना।उतरना। घटना।(फ़िक़रा) अब नज्जार हल्का होगया५। बेफिक्र होना। ज़िम्मेदारी या बार क़र्ज़ से बेफ़िकरी होना।फारुख होना६।पुतला होना। रफ़ीक़ होना। फीका पड़ना७। गिरानी जाती रहना।(फ़िक़रा) नहाने से बदन हल्का होगया। देख हल्की। हल्के से
  • आसान होना, काबुल अमल होना
  • गिरजाना, हक़ीर होना, बेवुक़त होना
  • जमा करना, जमा से फ़ारिग़ होना
  • बोझ उतरना, वज़न कम होना
  • रक़ीक़ होना, पुतला होना, पानी होना, फीका पड़ना
  • सुबक दोश होना, बेफ़िकर होना , सुसताना, आराम लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غَنِیمَت

وہ مال جو دشمن سے چھینا جائے، مفت حاصل ہونے والا، لوٹ کا مال لوٹ

غَنِیمَت ہے

یہی اچھا ہے ، بہت ہے ، کافی ہے.

غَنِیمَت ہونا

قابل قدر ہونا ، قابل شکر ہونا ، کافی ہونا

غَنِیمَت لُوٹْنا

مال لوٹنا.

غَنِیمَت جانْنا

بہتر جانا

غَنِیمَت گِنْنا

رک : غنیمت سمجھنا.

غَنِیمَت سَمَجْھنا

مفت جاننا ، غنیمت جاننا ، بہتر جاننا ، اچھا سمجھنا.

ذات غَنِیمَت ہونا

تعریف کے محل پر ایسے شخص کے لیے کہتے ہیں جو صاحب اخلاق ہو یا کسی خاص خوبی کا مالک ہو.

جو دَمْ گزرے غَنِیمَت ہے

زندگی جس قدر ہے غنیمت ہے، وقت کی قدر کرنی چاہیے

مان کا پان بھی غَنِیمَت ہے

عزت کے ساتھ تھوڑا ملنا بھی بہت ہوتا ہے ؛ تھوڑا سا پوچھ لینا بھی غنیمت ہے ۔

بَسا غَنِیمَت

بہتر، نہ ہونے سے بہتر، ایک حد تک اطمینان بخش

مالِ غَنِیمَت

دشمن کا مال جو لڑائی میں ہاتھ آئے

خُمُسِ غَنِیمَت

مال غینیمت کا پانچواں حصہ جو مستحقین میں تقسیم کیا جائے .

رِیچھ کا ایک بال بھی غَنِیمَت ہے

کنجوس یا برے آدمی سے جو کُچھ ہاتھ لگے وہی غنیمت ہے

لُوٹ میں چَرْخَہ بھی غَنِیمَت ہے

مُفت کی معمولی چیز بھی اچھی لگتی ہے

وَقْت کو غَنِیمَت جانِیے

موقع کو غنیمت سمجھنا چاہیے، موقع کو نہیں چھوڑنا چاہیے، مہلت کی قدر کرنی چاہیے، موقع پر کام کر لینا چاہیے، وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

عُمْرَت دَراز باد کہ اِیں ہَم غَنِیمَت اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جب کھی نکمے آدمی سے کوئی معمولی کام ہو جائے تو کہتے ہیں کہ تیری عمر دراز ہو ، یہ بھی غنیمت ہے .

گَنْدُم اَگَر بَہَم نَرسَد جَو بُھس غَنِیمَت اَسْت

بڑا فائدہ حاصل نہ ہو تو تھوڑا فائدہ ہی سہی ، اچھی چیز میسّر نہ ہو تو معمولی چیز ہی غنیمت ہے ، اصل چیز حاصل نہ کر کسے تو کھسیانا ہو کر کسی اور چیز پر اکتفا کر لینے کے موقع پر بولتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone