تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَنِیمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَنِیمَت کے معانیدیکھیے
غَنِیمَت کے اردو معانی
صفت
- وہ مال جو دشمن سے جھینا جائے، مفت حاصل ہونے والا، لوٹ کا مال لوٹ
اسم، مؤنث
- بہتر، قدر کے قابل، مناسب، بہت کچھ، کافی
شعر
چند لوگوں کی محبت بھی غنیمت ہے میاں
شہر کا شہر ہمارا تو نہیں ہو سکتا
تیرے بغیر بھی تو غنیمت ہے زندگی
خود کو گنوا کے کون تری جستجو کرے
چلو کہیں پہ تعلق کی کوئی شکل تو ہو
کسی کے دل میں کسی کی کمی غنیمت ہے
English meaning of Ganiimat
ग़नीमत के हिंदी अर्थ
غَنِیمَت کے مترادفات
غَنِیمَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَنِیمَت)
غَنِیمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔