تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہَلاکَت خیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلاکَت خیز کے معانیدیکھیے
ہَلاکَت خیز کے اردو معانی
صفت
- ہلاکت میں ڈالنے والا، تباہ کن، تباہی و بربادی کا باعث، موت کا سبب
شعر
قیامت خیز چیٹنگ میں ہلاکت خیز ہیکنگ تھی
سو اپنی پاس بک میں ڈھیر سے اعداد کم نکلے
ہلاکت خیز ایجادوں پہ دنیا فخر کرتی ہے
کہاں ہیں ارتقائے نوع انساں دیکھنے والے
ہلاکت خیز دلدل میں اتارا کس نے امت کو
بتا دانشؔ وہ جرأت تھی کہ تھا انداز رہبانی
English meaning of halaakat-KHez
Adjective
- arousing or causing death, deadly, destructive, murderous
हलाकत-ख़ेज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- हलाकत में डालने वाला, घातक, मारक, प्राणघातक, प्राणनाशक, मृतक के समान, उपसंहारक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہَلاکَت خیز)
ہَلاکَت خیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔