تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حَدِیثِ مُتَواتِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حَدِیثِ مُتَواتِر کے معانیدیکھیے
حَدِیثِ مُتَواتِر کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے اٹھایا گیا ہو
English meaning of hadiis-e-mutavaatir
Noun, Feminine
- a continuous tradition handed down by many distinct chains of narrators, a genuine Hadith
हदीस-ए-मुतवातिर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह हदीस जिसका वर्णन हर काल या समय में उतने लोगों ने किया हो कि उसके ग़लत होने की कोई संभावना न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حَدِیثِ مُتَواتِر)
حَدِیثِ مُتَواتِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔