تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ کو ہاتھ نَہ سُوجْھنا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ کو ہاتھ نَہ سُوجْھنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دینا ۔

ہاتھ کو ہاتھ نَہ مَعلُوم ہونا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا ۔

ہاتھ کو ہاتھ نَظَر نَہ آنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا

ہاتھ کو ہاتھ سُجھائی نَہ دینا

ہاتھ کو ہاتھ سُوجھائی نَہ دینا

بہت اندھیرا ہونا ؛ انتہائی تاریکی ہونا ۔

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا

رازداری اور خاموشی سے کوئی کام ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ، کسی کو علم نہ ہونا۔

ہاتھ سے دُوسرے ہاتھ کو خَبَر نَہ ہو

کسی کو کانوں کان خبر نہپ ہو کہ کیا دیا اور کس کو دیا.

ہاتھ کو ہاتھ پَہچانتا ہے

جس سے کچھ لیتے ہیں اسی کو دیتے ہیں، جس سے قرض لیا جاتا ہے اسی کو دیا جاتا ہے

ہاتھ کو ہاتھ نَہیں سُوجْھتا

اندھیرا گھپ ہے۔(فقرہ) وہ اندھیرا ہے کہ ہاتھ کو ہاتھ نہیں سجھائی دیتا۔؎

داہنْے ہاتھ کو

داہنے ہاتھ کی طرف، دائیں جانب، داہنے ہاتھ کی طرف جاؤ

ہاتھ کو ہاتھ سُوجْھنے سے رَہْنا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا ۔

ہُمایُوں کو ہاتھ سے نَہ دینا

حوصلہ نہ ہارنا ۔

ہاتھ کو ہاتھ نَہیں سُجھائی دیتا

۔اندھیرا گھپ ہے۔(فقرہ) وہ اندھیرا ہے کہ ہاتھ کو ہاتھ نہیں سجھائی دیتا۔؎

ہاتھ کو ہاتھ سُجھائی نَہیں دینا

بہت اندھیرا ہونا ؛ انتہائی تاریکی ہونا ۔

ہاتھ بَدَن کو لَگانا

۔ بدن چھونا۔؎

چَراغ کو ہاتھ دینا

چراغ کی روشنی کو بجھانا، دیا بجھانا

قَدَم کو ہاتھ لَگانا

(احتراماً) پان٘و چھونا ، پان٘و کو ہاتھ لگا کر چومنا .

ٹھوڑی کو ہاتھ لَگانا

ہاتھ نَہ لَگنا

ہاتھ نَہ اُٹھانا

دست بردار نہ ہونا ، تعلق نہ چھوڑنا ، (کسی بات کو) ترک نہ کرنا ، کنارہ کش نہ ہونا ۔

ہاتھ نَہ لَگانا

بالکل نہ چھونا ؛ دور رہنا ، پرہیز کرنا ، احتراز کرنا

ہاتھ نَہ ہِلانا

ہاتھ مَلَن کو پَیسا پایا

جب ہاتھ گھس گئے تب پیسا ملا ؛ جب محنت کی تب پھل پایا ۔

ہَتھیلی سے ہاتھ کو ہَٹنا

۔(عو)تعجب حیرت اور حسرت ظاہر کرنے کے لئے ۔؎

ہاتھ دیکَھن کو آرْسی کیا

رک : ہاتھ کنگن کو آر سی کیا (ہے)

دِن کو اُونٹ نَہ سُوجْھنا

واضع بات علانیہ اور جان بوجھ کر انکار کرنا ، بالکل کم عقل ہونا ، اندھا ہونا ، بینائی کمزور ہونا .

ہاتھ سے نَہ جانا

اختیار میں رہنا ، قبضے میں رہنا ۔

خاک ہاتھ نَہ آنا

۔کچھ نہ ملنا۔ ؎

ہاتھ خالی نَہ ہونا

فرصت نہ ہونا ، کام میں مصروف ہونا ، ہاتھ میں کوئی کام ہونا ، کام میں مشغول ہونا

خاک ہاتھ نَہ آنا

کچھ نہ ملنا، لا حاصل ہونا

ہاتھ نِچلے نَہ رَہنا

ہاتھوں کا ہر وقت حرکت میں رہنا ؛ ہر وقت چھیڑخانی کرنا ۔

ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

کسی طرح قابو میں نہ آنا ، راضی نہ ہونا ؛ پروا نہ کرنا ، خاطر میں نہ لانا ، بات سننے کے لیے تیار نہ ہونا ، ذرا سی بات پر بدک جانا ۔

ہاتھ نَہ لَگانے دینا

پاس نہ آنے دینا ، عورت کا مرد کو پاس نہ آنے دینا ، چھونے نہ دینا ؛ مراد : ہم بستر نہ ہونے دینا

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کوٹْْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

جَگَن ناتھ کے بھات کو کِن نے نَہ پَسارا ہاتھ

ایسی بات کو جس میں کوئی جھگڑا نہ ہو کون نہیں پسند کرتا

ہاتھ سُدھا نَہ ہونا

۔ہاتھ کے سیدھا کرنے میں تکلیف محسوس ہونا۔؎

ہاتھ نَہ دَھرنے دینا

چھونے نہ دینا ، ہاتھ نہ لگانے دینا

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

ہاتھ پاؤں نَہ ہِلانا

محنت نہ کرنا ، بیکار بیٹھے رہنا ۔

ہاتھ کی بات نَہ ہونا

بس کی بات نہ ہونا ، بس کا کام نہ ہونا

ہاتھ کے بیر نَہ کھانا

(حقارتاً) کسی سے نہایت نفرت کرنا، متنفر ہونا، بالکل خاطر میں نہ لانا

ہاتھ نَہ مُٹّھی ہَلبَلاتی اُٹّھی

پاس کوڑی نہیں حوصلہ دکھانے میں یہ کچھ گرم جوشی ، پاس کچھ نہیں غصہ ناحق کا .

ہاتھ نَہ مُٹّھی ہَلبَلا اُٹّھی

رک : ہاتھ نہ مٹھی ہلبلاتی اٹھی ۔

ہاتھ نَہ مُٹّھی بِلبِلاتی اُٹّھی

انتقام کی طاقت کے بغیر غصے سے جلنا

جُھوٹے ہاتھ کُتّا نَہ مارْنا

بہت زیادہ کنجوس ہونا، انتہائی بخیل ہونا

ہاتھ سے نَہ جانے دینا

ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا ۔

ہاتھ سے جانے نَہ دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

رُوپَیَہ ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا

پیسہ ہاتھ آتے ہی خرچ ہو جانا.

رُوپَیا ہاتھ میں نَہ ٹَھہَرنا

پیسہ ہاتھ آتے ہی خرچ ہو جانا.

ہاتھ میں ہَڈّی نَہ ہونا

ہاتھ میں سختی نہ ہونا ، ہاتھ بہت نرم ہونا ؛ مراد : بہت زیادہ سخی ہونا ۔

ہاتھ چَمڑے کا نَہ لَگانا

مراد : الگ رہنا ؛ نہ چھونا ۔

ہاتھ چَمڑے کا نَہ لَگا

۔ الگ رہنا۔؎

قَلَم ہاتھ میں نَہ اُٹھانا

لکھنے کا ارادہ نہ کرنا

ہاتھ لیوا نَہ پانی دیوا

نہ کوئی مدد کرنے والا نہ کوئی پوچھنے والا ، کوئی سہارا دینے والا نہیں ، کوئی پُرسانِ حال نہیں ۔

کَرْچھی ہاتھ سیلانے ہی کو کَرْتے ہیں

کرچھی کا استعمال ہاتھوں کو بچانے کے لئے ہوتا ہے

کوٹھی کوٹھار سَب تُمھارا مَگر کِسی چِیز کو ہاتھ نَہ لَگانا

رک : کوٹھی کٹھلے کو ہاتھ نہ لگاؤ ، الخ .

وَقت ہاتھ سے نَہ دینا

موقع نہ کھونا ، موقع نہ جانے دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ کو ہاتھ نَہ سُوجْھنا کے معانیدیکھیے

ہاتھ کو ہاتھ نَہ سُوجْھنا

haath ko haath na suujhnaaहाथ को हाथ न सूझना

ہاتھ کو ہاتھ نَہ سُوجْھنا کے اردو معانی

  • رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ دینا ۔

हाथ को हाथ न सूझना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हाथ को हाथ सुझाई ना देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ کو ہاتھ نَہ سُوجْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ کو ہاتھ نَہ سُوجْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words