تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ خالی نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ خالی نَہ ہونا

فرصت نہ ہونا ، کام میں مصروف ہونا ، ہاتھ میں کوئی کام ہونا ، کام میں مشغول ہونا

ہاتھ خالی ہونا

مفلس ہونا ، غریب ہونا ، ہاتھ میں پیسہ نہ ہونا ۔

چال سے خالی نَہ ہونا

فریب یا غرض شامل ہونا، کوئی چال چھپی ہونا

ہاتھ سُدھا نَہ ہونا

۔ہاتھ کے سیدھا کرنے میں تکلیف محسوس ہونا۔؎

ہاتھ کو ہاتھ نَہ مَعلُوم ہونا

رک : ہاتھ کو ہاتھ سجھائی نہ / نہیں دینا ۔

ہاتھ کی ہاتھ کو خَبَر نَہ ہونا

رازداری اور خاموشی سے کوئی کام ہونا ، کانوں کان خبر نہ ہونا ، کسی کو علم نہ ہونا۔

ہاتھ کی بات نَہ ہونا

بس کی بات نہ ہونا ، بس کا کام نہ ہونا

ہاتھ میں ہَڈّی نَہ ہونا

ہاتھ میں سختی نہ ہونا ، ہاتھ بہت نرم ہونا ؛ مراد : بہت زیادہ سخی ہونا ۔

ہاتھ پاؤں کَہْنے میں نَہ ہونا

۔ ضعف کی وجہ سے ہاتھ پاؤں بے قابو ہونا؎

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ خالی نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

ہاتھ خالی نَہ ہونا

haath KHaalii na honaaहाथ ख़ाली न होना

محاورہ

مادہ: ہاتھ

ہاتھ خالی نَہ ہونا کے اردو معانی

  • فرصت نہ ہونا ، کام میں مصروف ہونا ، ہاتھ میں کوئی کام ہونا ، کام میں مشغول ہونا
  • روپیہ پیسہ ہاتھوں میں ہونا ، غربت نہ ہونا ، تنگ دستی نہ ہونا ۔
  • ۔ فرصت نہ ہونا۔

English meaning of haath KHaalii na honaa

  • being busy, occupied
  • opulence

हाथ ख़ाली न होना के हिंदी अर्थ

  • ۔ फ़ुर्सत ना होना।
  • ۱۔ फ़ुर्सत ना होना, काम में मसरूफ़ होना, हाथ में कोई काम होना, काम में मशग़ूल होना
  • ۲۔ रुपया पैसा हाथों में होना, ग़ुर्बत ना होना, तंग-दस्ती ना होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ خالی نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ خالی نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words