تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ نَہ لَگانا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ نَہ لَگانا

بالکل نہ چھونا ؛ دور رہنا ، پرہیز کرنا ، احتراز کرنا

ہاتھ چَمڑے کا نَہ لَگانا

مراد : الگ رہنا ؛ نہ چھونا ۔

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کوٹْْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

کوٹھی کوٹھار سَب تُمھارا مَگر کِسی چِیز کو ہاتھ نَہ لَگانا

رک : کوٹھی کٹھلے کو ہاتھ نہ لگاؤ ، الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ نَہ لَگانا کے معانیدیکھیے

ہاتھ نَہ لَگانا

haath na lagaanaaहाथ न लगाना

محاورہ

ہاتھ نَہ لَگانا کے اردو معانی

  • بالکل نہ چھونا ؛ دور رہنا ، پرہیز کرنا ، احتراز کرنا
  • خاطر میں نہ لانا ؛ توجہ نہ دینا نیز شروع نہ کرنا
  • زدوکوب نہ کرنا ، مارنے سے باز رہنا ؛ بچے کو تنبیہ نہ کرنا ، بچے کو ڈانٹنے سے باز رہنا.
  • ۔ ذرا نہ چھونا۔ احتراز اور کنارہ کرنا۲۔زدو کوب نہ کرنا۳۔ بچّے کو تنبیہ نہ کرنا۴۔ خاطر میں نہ لانا۔ بات نہ پوچھنا۔

हाथ न लगाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ बिलकुल ना छूना , दूर रहना, परहेज़ करना, अहितराज़ करना
  • ۲۔ ज़िद-ओ-कूब ना करना, मारने से बाज़ रहना , बच्चे को तंबीया ना करना, बच्चे को डाँटने से बाज़ रहना
  • ۳۔ ख़ातिर में ना लाना , तवज्जा ना देना नीज़ शुरू ना करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ نَہ لَگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ نَہ لَگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words