تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ ہیکڑا نَہ پاؤں پیکڑا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ ہیکڑا نَہ پاؤں پیکڑا

ہاتھ پانو کے زیور کے بغیر ، نہ ہاتھ میں زیور ہے نہ پانو میں ؛ اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو بغیر کسی زیور یا قیمتی کپڑے کے ہو ۔

نَہ ہاتھ ہِیکْڑا، نَہ پاؤں پیکْڑا

بالکل قلاش کے متعلق کہتے ہیں ۔

ہاتھ پاؤں نَہ ہِلانا

محنت نہ کرنا ، بیکار بیٹھے رہنا ۔

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ ہیکڑا نَہ پاؤں پیکڑا کے معانیدیکھیے

ہاتھ ہیکڑا نَہ پاؤں پیکڑا

haath hek.Daa na paa.nv pek.Daaहाथ हेकड़ा न पाँव पेकड़ा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

ہاتھ ہیکڑا نَہ پاؤں پیکڑا کے اردو معانی

  • ہاتھ پانو کے زیور کے بغیر ، نہ ہاتھ میں زیور ہے نہ پانو میں ؛ اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو بغیر کسی زیور یا قیمتی کپڑے کے ہو ۔

Urdu meaning of haath hek.Daa na paa.nv pek.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • haath paanv ke zevar ke bagair, na haath me.n zevar hai na paanv me.n ; is aurat ke mutaalliq kahte hai.n jo bagair kisii zevar ya qiimtii kap.De ke ho

हाथ हेकड़ा न पाँव पेकड़ा के हिंदी अर्थ

  • हाथ पांव के ज़ेवर के बगै़र, ना हाथ में ज़ेवर है ना पांव में , इस औरत के मुताल्लिक़ कहते हैं जो बगै़र किसी ज़ेवर या क़ीमती कपड़े के हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہاتھ ہیکڑا نَہ پاؤں پیکڑا

ہاتھ پانو کے زیور کے بغیر ، نہ ہاتھ میں زیور ہے نہ پانو میں ؛ اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو بغیر کسی زیور یا قیمتی کپڑے کے ہو ۔

نَہ ہاتھ ہِیکْڑا، نَہ پاؤں پیکْڑا

بالکل قلاش کے متعلق کہتے ہیں ۔

ہاتھ پاؤں نَہ ہِلانا

محنت نہ کرنا ، بیکار بیٹھے رہنا ۔

ہاتھ پاؤں کَہنے میں نَہ ہونا

ضعف کی وجہ سے ہاتھ پانو قابو میں نہ ہونا ؛ کمزوری کی وجہ سے ہاتھ پانو کا کام نہ دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ ہیکڑا نَہ پاؤں پیکڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ ہیکڑا نَہ پاؤں پیکڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone